غزہ کی سرزمین آج محض ایک جنگی میدان نہیں، بلکہ ایک ایسی عظیم تجربہ گاہ بن چکی ہے جہاں انسانیت، عالمی قوانین اور مذہبی دعووں کا کڑا امتحان ہو رہا ہے۔
فتح کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ دشمن کی طاقت نہیں، بلکہ منافقوں کی کثرت ہے۔
امتحان صرف غزہ والوں کا نہیں، بلکہ پوری دنیا کا ہے۔
امریکا میں ازرائیل کا روایتی بیانیہ دم توڑ رہا ہے
امریکی نیٹ ورک NBC کے مطابق
75% ڈیموکریٹس فلسطینیوں کے ساتھ، جبکہ 81% ریپبلکنز ازرائیل کے ساتھ ہیں، جبکہ
امریکی نوجوان نسل (Gen Z) ریکارڈ 74% فلسطینیوں کے حامی ہیں۔
یہ تبدیلی مستقبل کی امریکی پالیسی کے رخ بدلنے کا اشارہ ہے۔
🛑 برطانوی کارکن ✌️
"میں اسز!ئیل کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ اس نے مغرب کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کر دیا
آج ہم یہ سمجھ چکے ہیں کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے، بلکہ مسلمان معاشرے سب سے زیادہ مہربان، رحم دل اور شریف النفس ہیں۔
اسلام سالہا سال سے جان بوجھ کر پروپیگنڈے کا شکار رہا ہے!"
حماس رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ:
"ہم اللہ سے عہد کرتے ہیں کہ ہم ان اصولوں پر قائم رہیں گے جن پر شہید قائدین چلے، یہاں تک کہ ہم اسی عہد کیساتھ اللہ سے جا ملیں،
کوئی تبدیلی نہیں،کوئی ہیر پھیر نہیں؛
یہی ہمارا عہد ہے، یہی ہمارا راستہ ہے، اور یہی ہماری منزل ہے۔
یا فتح یا شہادت۔"
بشار الاسد لیکس میں مساجد اور غوطہ کے مسلمانوں کا مذاق ‼️
" الغوطہ شام کے سماجی طور پر سب سے گھٹیا علاقوں میں سے ایک ہے، ان کے پاس پیسہ نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود وہ مساجد کے لیے سنگِ مرمر کی قیمتیں ادا کرتے ہیں۔
وہ مساجد پر خرچ کرتے ہیں جبکہ ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے۔"
قدس کی گلیوں پر سلام ہو جو فجر کے وقت سانس لیتی ہیں،
اور قدس کی خوشبو پر سلام جو اس کے باسیوں کے دلوں میں بستی ہے۔
تم وہ نور ہو جو کبھی بجھایا نہیں جا سکتا،
اے قدس! اے روح کی خوشی اور آسمان کا قبلہ!
تاکہ تاریخ یہ نہ کہہ سکے کہ عرب رہنماؤں نے کچھ نہ کیا!!!
مصر میں، جی ہاں مصر میں، منعقدہ عرب لیگ کی کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل کر ڈالی ہےکہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کےساتھ ساتھ بھوک کا جو ہتھیار استعمال کر رہا ہے، اسکو روکنےکےلیے فوری اقدامات کیےجائیں!
https://t.co/CC7JbmRa6D
قصصام نے اعلان کیا ہے:
ہمارے غازیوں نے دیرالبلح کے علاقے میں بدکار فوج کی ایک فوج بردار گاڑی اور ایک مرکاوا ٹینک کو "الیاسین 105" گولوں سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔ اور اس کے بعد فوجیوں کو نکالنے کےلیے دشمن کے ہیلی کاپٹر بھی موقع پر اترتے دیکھے۔
https://t.co/VIQduusOEH
جس قسم کے #قبضے کا ہم فلسطینی سامنا کر رہےہیں وہ کوئی عام سا قبضہ نہیں
یہ نرا ایک فوجی قبضہ نہیں
دنیابھر کی قومیں، میڈیا ہاؤسز، دیوہیکل کارپوریشنز، نیوز رومز، الگورتھمز…کیا کیا ہے جو آج پوری قوت کےساتھ ہم پر حملہ آور نہیں
ہم ایک "گلوبل پراجیکٹ" کےخلاف مزاحمت ہیں؛ اور بالکل تنہا!