جماعت اسلامی پاکستان 21,22,23 نومبر کو مینار پاکستان لاہور پر "بدل دو نظام" اجتماع عام کا انعقاد کر کے ایک زبردست عوامی تحریک کا آغاز کر رہی ہے۔
آئیے ۔۔آگے بڑھیئے! اس تحریک کا آپ بھی حصہ بن جاہیے۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور طبقاتی نظام کے بوجھ تلے دبا کر رکھا ہوا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ اس فرسودہ طبقاتی نظام کو بدلا جائے۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
گزشتہ78سالوں سے ملک پرقابض حکمرانوں نے 25 کروڑ عوام کے لیے کچھ نہیں کیا۔موجودہ ظلم اور نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ جماعت اسلامی شخصیات کے بت کھڑے کرنے کی سیاست کی بجاۓ پاکستانی عوام اور نوجوانوں کے حقوق کی جدوجہد کر رہی ہے۔تمام نوجوان21,22,23 نومبر کو مینار پاکستان لاہور پہنچ کر ہماری"بدل دو نظام" تحریک کا حصہ بنیں۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
امیر اور کارکن کی رائے ایک ہے
پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی امریکی غلام ہیں، امریکہ کے ڈر سے غزہ کی حمایت میں احتجاج نہیں کرتے
پی ٹی آئی والے اب بتائیں، مشتاق صاحب تو ان کے لیڈر کو امریکی غلام کہہ رہے ہیں۔ کیا کہیں گے اس پر؟؟
موجودہ صورتحال پر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سابق امیر و سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا مشترکہ بیان
#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے
One daughter of this nation —
Dr. Aafia Siddiqui —
abandoned, silenced, betrayed.
The very authorities sworn to protect her
turned their backs.
The Ministry of Foreign Affairs?
Empty words. No action. No justice.
They failed her.
This is not just Aafia’s tragedy —
#FreeAafia
'Israel' kills 80 Palestinians in 24 hours!
The Israeli forces murdered 80 Palestinians and injured 216 others in 3 massacres they committed during the past 24 hours in the #Gaza Strip, #Palestinian Ministry of Health reports.
#FreePalestine