ابھی شامل ہوں*
اس وقت پیٹرول لیوی کے خلاف *7 اگست کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے ٹوئٹر (X) پر ٹرینڈ کمپین بھرپور انداز میں جاری ہے۔*
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ نے ابھی تک حصہ نہیں لیا تو فوراً درج ذیل ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین میں شامل ہوں۔
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
Rising fuel costs affect everyone, from workers to students to small businesses. Reduce the petroleum levy and provide real relief
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
Fuel prices drive the cost of everything—from food to daily commute. Relief on petrol levy isn't a luxury; it's a necessity for survival! Stand united for economic justice on August 7th.
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
It has now become inevitable to abolish the petroleum levy and fix the prices of petrol. Let's spread this voice across Pakistan.
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ
عوام سات اگست کےدھرنوں میں بھرپور شرکت یقینی بنائے، نوجوان اپنی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر لا کر بند کردیں، تمام اضلاع کو جوڑنے والی سڑکیں بند کریں گے ، صرف ایمبولینسوں کو راستہ ملے گا۔
#پٹرول_لیوی_جیب_پر_ڈاکہ