@KhizarAbba2078 وہ بھی سارے اسی کے لگائے ہوئے وفادار ججز تھے میرٹ صرف یہ تھا کہ کس نے ججز بحالی میں بھرپور حصہ لیا تھا۔ کچھ ریٹائر ہو گئے ہیں اور کچھ آج بھی موجود ہیں۔
@Sumaya__Mustafa I wanted to invest in crypto and thinking of contacting you but a week ago mufti taqi usamni from pakistan gave the fatwa that crypto is not permissible(haram), so i hold back.
@zeshmohmand ہمارے ہاں معیار چیک کریں کہ لندن کی ایک گندی ٹک ٹاکر بھی ہمارے ہاں صحافی بن گئی ہے۔ کسی کی منظور نظر ہونے کیوجہ سے عوامی پیسے پہ موجیں کر رہی ہے۔