نامِ محمد ﷺ سے پیارہ کوئی نام تھوڑی ہے
مصطفیٰ ﷺ سے اونچا کسی کا مقام تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں احترام قابل ہیں بہت لوگ
مگر مصطفیٰ ﷺ کے جیسا سب کا احترام تھوڑی ہے
پنجاب/KP الیکشن کیس؛ بینچ بار بار ٹوٹ رہا ہے؛ کیا نیا تین رکنی بینچ متنازعہ ہو چکا ہے۔۔؟ تین رکنی بینچ کے فیصلے کی حیثیت کیا ہو گی۔۔؟ حکومت بمقابلہ عدلیہ؛ اس لڑائی میں کون جیتے گا۔۔؟
(Part 02)
یہ ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے کہ تمام ادارے اس وقت انتشار کا شکار ہیں اس وقت جو بحران پیدا ہوا ہے وہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آئین نے ان محترم ججز پہ جو فرض عائد کیا ہے اس وقت اسکی ادائیگی کی اشد ضرورت ہے.وزیر دفاع خواجہ آصف
یہ صرف پنجاب الیکشن کی نئی تاریخ نہیں؛ بلکہ 2023عام انتخابات کی تاریخ ہے! قومی اسمبلی کی مدت بھی ختم ہو چکی ہو گی؛ عام انتخابات گویا اب 8 اکتوبر 2023 کو ہونگے! یہ فیصلہ اب سب کو تسلیم کر لینا چاہئیے اور جنرل الیکشن کی تیاری کریں، اسی میں ملک کی بہتری ہے۔ مزید سیاسی گڑبڑ نہ ڈالیں۔
KPK کے وزیر اطلاعات فروش جمال شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ PTIحکومت نے پانچ ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے نام پر اپنے ورکرز بھرتی کر رکھے تھے جن کی تنخواہ حکومت دیتی تھی۔یہ لوگ PTI کی سوشل میڈیا پر متحرک تھے۔ 👇👇