کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
@ChotiSheikhni میں کروڑ پتی بھی ہوں۔۔ خوبصورت بھی ہوں۔۔ نیک بھی ہوں۔۔ شریف بھی ہوں۔۔ کشمیری بھی ہوں۔۔بٹ بھی ہوں۔۔ لیکن میری عمر پچاس سال نہیں ہے بس یہ ہی کمی رہ گئی مجھ میں 😢