خیبرپختونخوا کو مثالی طرزِ حکمرانی کا وعدہ دیا گیا تھا، مگر آج صوبہ بدامنی، انتظامی کمزوری اور عوامی بے چینی کا شکار ہے۔ عوام نعروں نہیں بلکہ نتائج اور جوابدہی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#Incompetent_KPGovt
The people of Khyber Pakhtunkhwa deserve peace, jobs, and development—not uncertainty, insecurity, and administrative failure. It is time for those in power to answer for their performance and address the challenges facing the province.
#Incompetent_KPGovt
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کےخلاف لاہو رمیں ایک بڑی احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
It's time to unite against these unjust fuel price hikes!
Join us on X and demand relief for the people. 🇵🇰
JI Rejects Fuel Hike
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
امریکہ اور اسرائیل کا مل کر ایران پر حملہ کھلی دہشتگردی ہے۔ پورے خطےکو جنگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر امریکا نے مذاکرات کو دھوکے کے طور پر استعمال کیا ڈونلڈ ٹرمپ کا "بورڈ آف پیس" اصل میں "بورڈ آف وار" ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے اپنے شیطانی مقاصد کے حصول کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔مسلم حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی ۔ گزشتہ 25 سال میں امریکی سرپرستی میں کئی مستحکم مسلم ممالک کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہاں انتشار اور فساد پھیلایا گیا۔ اسرائیل میں امریکی سفیراعلانیہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی حمایت کررہا ہے۔ پاکستانی حکمران بھی یہ سبق سب یاد رکھیں کہ امریکہ کسی کادوست نہیں
کراچی میں پیپلزپارٹی کی فسطائیت کا مظاہرہ پورا ملک دیکھ رہا ہے، پرامن شہریوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور سندھ اسمبلی پر دھرنے سے روکنے کی کوشش سندھ حکومت کی ناکامی اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ بااختیار شہری حکومت کراچی کا حق ہے اور اہل کراچی اپنا یہ حق لیکر رہیں گے۔
#Karachi
پیپلز پارٹی نے کراچی کو اندھیروں، گندگی اور لاوارثی کے حوالے کر دیا ہے۔ عوام کا پیسہ اپنی جیبوں میں اور شہر مر رہا ہے! اب بس بہت ہو گیا۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
سالہ معصوم بچہ گٹر میں گر کر شہید ہو گیا، مگر پیپلز پارٹی کے ضمیر نہیں جاگے۔ یہ حکومت نہیں، شہر پر مسلط عذاب ہے۔ کراچی کب تک یوں قربانیاں دیتا رہے گا؟
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
کراچی کے ہر حادثے کے پیچھے ایک ہی مجرم ہے—پیپلز پارٹی کی نااہلی اور کرپشن! 17 سال کا حساب مانگنے کا وقت آگیا۔ شہر مر رہا ہے، لوگ مر رہے ہیں۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
گلشن اقبال نیپا پل کے قریب شاپنگ سینٹر کے سامنے کھلے مین ہول میں 3 سالہ بچہ گرگیا عوام کا میئر کراچی کے خلاف نعرے... قاتل قاتل "میئر قاتل"
#قبضہ_میئر_استعفی_دو