@naganhn ہم نـے محــبّتوں کـو ـــــــ کئی سـال تک پڑھـا
پھر بھی ہم اِس پہ کوئی نصیحت نہ کر سکـے
مہنگی پڑی سُکـوں کـی خـریدو فروخت ہمیں
ہم کم شــناس یہ تـجارت بھی نہ کر سکـے__!!
💕💕💕
جانتے ہو " وَاهْجُرُهُمْ هَجْرًا جميلا " کا مطلب کیا ہے ؟
اس کا مطلب ہے : اُنہیں ایسے خوبصورت انداز میں چھوڑ دو جس میں نہ تو نفرت ہو ، نہ توہین ، اور نہ بد کلامی ۔ یعنی کنارہ کشی با وقار ہو
خاموشی اور عزت کے ساتھ بغیر دل توڑے🍂