خیبرپختونخوا کی معدنیات تو غیر محفوظ ہیں ہی لیکن ان کے گھر، مال، عزت بھی محفوظ نہیں
تیراہ میں شہد کی مکھیوں کے لیے بناۓ گئے چھتے کو فوجی زمین پر گرا رہا ہے تا کہ شہد چُرا کر لے جا سکیں
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔
نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی کو پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔
جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملوں سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔
آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
@YSsikandriISF1 بلکل اس کی ایک بیان کی وڈیو بھی موجود ہے جس میں وہ لشکر اسلام کے خلاف جہاد کا فتویٰ دے رہا ہے حالانکہ لشکر اسلام اور انصار اسلام دونوں اسٹبلشمنٹ نے بناے تھے تاکہ پختون اپس میں خونریزی کرے
پاکستانی جرنیلوں کا دین سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا یہ سب لادین بھیڑیے ہیں
جب افغانستان میں روس کے خلاف عالمی طاقتوں کو پاکستان میں ضیاء الحق ایک مذہبی سربراہ کے طور پر چاہیے تھا تو اس نے مذہب کا لبادہ اوڑھ لیا، پھر افغانستان میں طالبان جنگ کے خلاف پاکستان میں ایک لبرل اور آزاد خیال ڈکٹیٹر چاہیے تھا تو مشرف لبرل بن گیا اور اب عاصم منیر کبھی عوام کے سامنے آیات پڑھ کر اللہ کی فوج کا سپہ سالار بن جاتا اور پھر اپنی تسکین کے لیے عدت جیسا غیر اسلامی کیس بھی بناتا ہے، عمران خان کے ڈر سے غیر اسلامی استثنی بھی لیتا ہے
یہ سب کے سب بیغیرت لادین، وطن فروش، ماں فروش، بیوی فروش ہیں
@ImranRiazKhan یقین کرلئے وزیراعلی صاحب کے حلقے میں جو ہمارا بھی حلقہ ہے کوئی کالج جانتا تک نہیں اس کم عرصے میں 3 ڈاگری کالج کی منظوری دی جس میں ایک خواتین کے لیے اور دو مردوں کے لیے
قبائلی اضلاع میں فوج کا ایمرجنسی لگانا ایسا ہی ہے جیسے کل نوٹیفکیشن نکال دیا جائے کہ فوج نے چاغی ، آواران ، خضدار ، مستونگ میں ایمرجنسی لگا دی ہے۔ وڑو گورنر راج لگاؤ ، پورے ملک میں یا پورے صوبے میں ایمرجنسی لگاؤ یہ کیا یئیں یئیں لگا رہے ہو۔
اس ضلع میں ہوگی ، اس میں نہیں ہوگی ، اس میں صبح چھ سے شام چار ہوگی ، وہاں رات بارہ سے صبح تین ہوگی یہ کیا یئیں یئیں ٹائپ ایمرجنسی ہے۔ کیا اپنی طرح کھسی سی ایمرجنسی کی تجویز نکالی ہے۔
وڑو ! پورا گورنر راج لگاؤ پورے ملک میں ایمرجنسی لگاؤ۔
یہ جرنیل مولانا کو کہتے ہیں اپنا ملیشیا تیار کرو جو دہشتگردوں کے خلاف لڑے ہم مزید نہیں لڑ سکتے
یہ جرنیل بلوچستان کے لوگوں کو کہتے ہیں اگر تم نے اس لڑائی میں ہمارا ساتھ نہ دیا تو ہم آپ کے باغ اور گھر مسمار کر دیں گے
یہ جرنیل سہیل آفریدی کو کہتے ہیں دہشتگردوں سے پولیس آگے آگے لڑے ہم پیچھے ہوں گے
صاحب سیاست سے ڈر نہیں لگتا گولی سے لگتا ہے
بکاخیل کا وہ علاقہ جو فوج نے آپریشن کے بہانے مقامیوں سے خالی کروایا 3سال کے اندر ان کی واپسی کا وعدہ کیا
لیکن اب ہر سال چلغوزے کی فصل بیچ کر4ارب روپیہ کمایا جاتا ہے جن کو واپس لانے کا وعدہ کیا تھا آج دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی واپس نہیں لایا گیا