علیمہ خان کا صحافیوں کو مشورہ
ہمارے لیے سب سے اہم عمران خان ہے ہم لاہور میں پیشیاں چھوڑ کر یہاں دھوپ میں عمران خان سے ملاقات کے لیے کھڑے ہیں آپ سیاسی سوال نا کریں ہماری آواز بنیں ۔علیمہ خان
پنجاب میں بانیٔ پاکستان قائدِ ملت محمد علی جنا رحمت اللہ علیہ کی تعظیم کے لیے رکھی گئی دعائیہ تقریب میں قرآنِ پاک کی تلاوت اور نعتِ رسول ﷺ کے اہتمام پر پولیس نے چھاپہ مار کر سولہ افراد کو گرفتار کر لیا جن میں صحافی بھی شامل ہیں وارنٹ پوچھنے پر صرف ایک جواب ملا
''ہمیں ایس پی کے حکم ہیں''
کیا یہ ہے آئین و قانون کا تقدس؟
Western feminists would go to war to take off these women’s veils but won’t say ONE WORD about them being hunted and murdered by Israel for doing their jobs
"تحریک انصاف سوشل میڈیا پر سب سے موثر سیاسی جماعت ہے۔ سوشل میڈیا پر بیانیہ کوئی پارٹی نہیں چلاتی بلکہ یہ عوام ہوتے ہیں۔ تحریک انصاف کی آفیشل ٹیم پڑھے لکھے نوجوان ہیں لیکن سب سے بڑی چیز جو انہیں امتیاز کرتی ہے وہ ان کی عوامی سپورٹ ہے۔" اطہر کاظمی
سارا میڈیا اور اخبارات کنٹرول کر رکھے ہیں، جس کی وجہ سے انھیں کوئی دیکھتا نہیں ہے-جو سوشل میڈیا سب کچھ دکھا رہا ہے، اس کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں-
اس فارم 47 کی حکومت کو پہلی بار عوام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جعلی کاروائیوں کو لوگ پہچان رہے ہیں تو یہ گھبرا گئے ہیں-
#غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا دو ٹوک بیان 🛑
اس وقت ملک میں جو کچھ ہو ریا ہے عاصم منیر کے کہنے سے ہو رہا ہے ججز کہتے ہیں ہم مجبور ہیں عمران خان کو غیر قانونی قید میں رکھا ہوا ہے