آزاد کشمیر میں تاریخ کے یک رخی ماہرین کا ایک گروپ بڑی دلچسپ منطق پیش کرتا ہے۔ کہتے ہیں مہاجرین کی نشستیں عوام کے حقوق پر ڈاکہ ہیں۔ جب پوچھا جائے کہ پھر آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ حکومت کا آئینی اسٹیٹس بھی تو ڈھونگ ہے، کیا یہ ختم نہیں ہونا چاہیے؟ تو فوراً جواب دیتے ہیں "ارے نہیں، یہ تو متنازعہ علاقہ ہے، اس کا اسٹیٹس کیسے بدلا جا سکتا ہے! اگر پوچھا جائے بھارت نے تو مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بدل دیا، جواب ملتا ہے پاکستان ایسا نہیں کر سکتا، اسے تو مسئلہ کشمیر ختم ہو جائے گا۔
یعنی مسئلہ کشمیر زندہ بھی رکھنا ہے، اس مسئلے کے سب سے بڑے متاثرین یعنی مہاجرین کو تسلیم بھی نہیں کرنا۔ بھائی، یہ تاریخ ہے، منطق ہے یا پھر موقع پرستی؟ ایک ہی سانس میں دو متضاد موقف اختیار کرنا اگر منافقت نہیں تو پھر آخر کیا ہے؟
الحسين رضوان الله عليه عاش في الحجاز ( السعودية ) ٥٢ عام ، لم يصبه احد بشوكة ، ذهب إلى العراق ( الكوفة ) ، خلال ثلاثة أيام قتلوه وقتلوا اهل بيته .
#كر_وبلاء
@atifthepoet بکواس ایسا کچھ نہیں ھوتا۔دہشتگردی پر کسی دنیا کی فوج استعفے نہیں دیتی۔مسلہ صرف یہ ھے ادھر دوسرے درجے کے شاعر بھی سکیورٹی پر بکواس کرتے ھین۔
ملک کی بدقسمتی
عقب غزو العراق، لم يخفِ الرئيس الإيراني الأسبق محمد خاتمي، ومِن بعده محمود أحمدي نجاد ومسؤولون إيرانيون آخرون، انتشاءهم بسقوط بغداد؛ بل اعترفوا صراحةً بتعاون طهران مع الاحتلال الأمريكي لتسهيل الغزو وتثبيت نظام حكم موالٍ لهم، جاء قادته على متن الدبابات الأمريكية. والمفارقة التاريخية اليوم، أن إيران التي مهدت الطريق للاحتلال باتت تشتكي مرارة الوجود العسكري الأمريكي وقواعده في الخليج العربي. إنها العدالة الإلهية التي تتجلى في سقاية الصانع من ذات الكأس التي أذاقها للعراق !.
ارشيف |
( الميليشيات العراقية التابعة لإيران ) أهدوا رمزية سيف ذو الفقار سيف (علي بن أبي طالب) رضي الله عنه لوزير دفاع حكومة الاحتلال الامريكي انذاك (رامسفيلد) تكريماً له على اسقاط العراق.
التاريخ : بغداد 2006.
والحين يتهمونك بالعمالة ويدعون المقاومة!
The most senior leader from IOK backed Pakistan government's stance by defending the 12 reserved refugee seats. He explicitly rejected the JAAC's demand to scrap the seats, stating that the political and voting rights of the refugees must be fully protected.
SAD DAY FOR JAAC !!
Excellent summary of the solid bond between two brotherly neighbours, which has been qualitatively enhanced in times of peace & war, more so during tenure of @IranAmbPak Excellency Raza Amiri Mughadam!
بقول محبوبہ مفتی کشمیری کے بھارتی ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہی ہے اور بھارت کے کہنے پر انتشار پھیلا رہی ہے
#سرداری_نظام_نہیں_چلے_گا#حق_سے_پہلے_فرض
Confirmed Dead: Commander Mahfuz Rizwan and Maulwi Muhammad Yaseen.
Now, there is no local Taliban commander in Badakhshan, and the charge is fully in hands of Kandaharis..
هدوء ما قبل العاصفة في عموم إيران.
🚨 مظاهرات حاشدة وعظیمة في طهران كانت تهتف "الموت للديكتاتور" في يناير 2026.
🔥نظام الملالي المجرم في مرحلة السقوط، والشباب الثوار و"وحدات المقاومة" في جميع أنحاء إيران في حالة تأهب لانتفاضة الإطاحة بالنظام.
#انتفاضة_حتى_إسقاط_النظام
بڑی بریکنگ
چیرمین افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بھی افغان طالبان کیخلاف اعلان جنگ کر دیا
ذہن نشین کریں چیرمین سمی سادت سابقہ افغان جنرل ہیں اور پشتون بھی ہے
مطلب پشتون علاقے بھی افغان طالبان کیلئے گرم کر دیے جائیں گے
جس سسٹم میں مراد سعید نہ پکڑا جائے
جس سسٹم میں عمران ریاض آپ کے چڈوں میں سے نکل کر برطانیہ پہنچ کر آپ کو گالیاں بکتا پھرے
جس سسٹم میں عمر ایوب زرتاج گل اشتہاری قابو میں نہ آئے ہوں
جس سسٹم میں صدیق جان جیسے خبیث آج بھی ریاست کے خلاف انتشار پھیلا رہے ہوں اُس سسٹم کے نٹ بولٹ تبدیل کرنا بنتے ہیں چوہدری صاحب
ایک کشمیری بھائی بتا رہے ہیں کہ جو سب سے زیادہ بھونک رہا ہے عاشق فردوسی اسکا اپنا بھائی grooming gang میں ملوث بدکاری کی وجہ سے برطانیہ میں جیل کاٹ رہا ہے