پاکستان کی ترقی میں نواز شریف کا ویژن: تعلیمی بہتری، صنعتی ترقی، اور عوام کیلئے بہتر مستقبل کی تخلیق کے لئے مختلف میدانوں میں کام۔
#نوازشریف_تیرا_آنا_مبارک@Shamylaroy
@SheikhUsma52768
نواز شریف کا پیغام: پاکستان کو معاشی ترقی کی راہوں پر آگاہ کرنے، روزگار کے مواقع مہیا کرنے، اور تعلیمی اصلاحات کرنے کا عزم۔
#نوازشریف_تیرا_آنا_مبارک@Shamylaroy
@SheikhUsma52768
#نوازشریف_تیرا_آنا_مبارک نوازشریف نے اقتدار کی نہی اقدار کی سیاست کو فروغ دیا۔ نوازشریف نے تہذیب رواداری شائستگی اصول کی سیاست کو ترجیح دی۔ آج بھی نواز شریف قوم کی آواز ھے اس لیے اس ملک کو نواز شریف کی اشد ضرورت ھے۔ 2013 میں دہشتگردی اندھیروں پہ قابو پایا اب مہنگائی پہ کام ہو گا
مریم نوازشریف صاحبہ نے پاکستان کی سیاست میں جو مقام حاصل کیا وہ بہت کم خواتین کے حصے میں آتا ہے انہوں نے اپنی والدہ محترمہ کلثوم نوازشریف صاحبہ کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے جرات و بہادری کی نئی داستان رقم کی جموریت اور آئین و قانون کی سربلندی کی لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کیا اپنے والد نوازشریف صاحب کی غیر موجودگی میں پارٹی کی کمان سنبھالی اور کارکنوں کیلیے ایک توانا آواز بن کے ظالم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کے ڈٹی رہی۔یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن کا کارکن مریم نوازشریف کو نوازشریف صاحب کی پرچھائی کے طور پہ دیکھتا ہے
#PMLNWomenRising
#مریم_نواز_کا_خواب_بااختیار_خواتین
جب بھی کسی طالع آزما نے ملک پر قبضہ کیا تو سب سے پہلے خواتین نے ہی ان کو للکارا۔
ان خواتین میں محترمہ کلثوم نواز اور مریم نواز صاحبہ کے کردار کو بھلایا نہیں جاسکتا
مسلم لیگ ن کی ببر شیرنی صدر یوتھ میڈیا ٹیم
#محترمہ_شمائلہ_رانا کی
سابق وزیراعلی #حمزہ_شہباز سے ملاقات
جماعت اور بالخصوص میڈیا تنظیموں کے سامنے موجود چیلنجز سے نبرد آزما ھونے کی حکمت عملی پر مشاورت
الحمداللہ یوتھ میڈیا ٹیم کو دیئے جانےوالے ٹاسک میڈم شمائلہ رانا پر اعتماد کا مظہرھے