جس ملک میں امیر اور غریب کے لیے الگ الگ قانون ہوں، جہاں طاقتور کے لیے رعایت اور کمزور کے لیے سختی ہو، وہاں انصاف نہیں بلکہ ناانصافی کا راج ہوتا ہے۔ ایسے معاشرے ترقی نہیں کرتے، بلکہ اندر ہی اندر ٹوٹتے چلے جاتے ہیں۔
عوام راج تحریک ہمیشہ مڈل کلاس اور غریب عوام کی بات کرتی ہے، انہیں صرف اتنا چاہیے کہ وہ عزت کے ساتھ دو وقت کی روٹی کما سکیں، اپنے بچوں کا پیٹ بھر سکیں، اور ہر روز ذلت، خوف اور ناانصافی کا سامنا نہ کریں۔
@iqrarulhassan
ایک طرف مسٹر پتلو دوسری طرف اس سستے ایکٹر نے یوتھیوں کو ٹک ٹاک پر آگے لگا رکھا
آؤ تمھیں غیرت کا ٹیکا لگاؤں تاکہ تم سوشل میڈیا پر پاکستان اور پاکستانی فوج پر بھونکنا بند کر دوں یوتھیے کا غیرت کا ٹیکا لگوانے سے صاف انکار 😂
وہ شخص جو سچ کی صدا بنتا ہے
ہر دل میں امید کا دیا بنتا ہے
نہ خوف کے سائے، نہ جھوٹ کا اثر
وہ حق کی راہ میں مضبوط نظر آتا ہے
جو عام لوگوں کے درد کو سمجھے
وہی دلوں میں اپنا مقام بناتا ہے
@iqrarulhassan
عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا ملک میں گالم گلوچ، بدتمیزی، ہجومیت اور اندھی عقیدت والے سیاسی کلچر کو مزید برداشت کرنا ہے یا اسے ہمیشہ کے لیے دفن کرنا ہے؟ نوجوانوں کو شعور کے بجائے نفرت اور گالم گلوچ سکھانے والی سیاست نے قوم کو صرف تقسیم اور انتشار دیا ہے۔
@iqrarulhassan
میرے پاکستانیو
یہ ذہن نشین کر لو کہ عوامی مسائل کا حل صرف عوامی لیڈر کے پاس ہی ہو سکتا ہے،جو غربت ،مہنگائی، بےروزگاری،عوامی مسائل سے گزرا ہو گا وہ ہی احساس بھی کرے گا اور ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے گا ایک ہی حل ہے 👇🏽
#عوام_راج
عمران ریاض، صدیق جان، معید پیرزادہ، سمیع ابراہیم...
ان کو جب ڈالر چھاپنے کے لیے کونٹینٹ نہیں ملتا تویہ کسی نہ کسی کا کوئی ویڈیو پیغام اٹھا کر اسے ٹاؤٹ کہنا شروع کر دیتے ہیں۔
@iqrarulhassan
سیاست اپنی جگہ لیکن ایسے فیصلے آسان نہیں ہوتے۔ آج صرف ایک چینل نہیں بلکہ شفاف اور جراتمند صحافت کا ایک دور ختم ہوتا محسوس ہوا ہے۔ دل افسردہ ضرور ہے مگر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور بلندیوں سے نوازے۔ آمین 🤲
@iqrarulhassan@aqsaminqilabi@sehru313
*🚨پوری دنیا میں آبنائے ہرمز سے صرف پاکستانی جہاز گزر رہے ہیں، اور پٹرول بھی پوری دنیا میں پاکستان میں سب سے زیادہ تیزی سے مہنگا ہو رہا ہے۔*
*🔥آخر یہ جہاز جا کہاں رہے ہیں؟*