ملاوٹ شدہ پیٹرول بیچنے والے پمپس کے خلاف کاروائیاں، شہریوں کی شکایات پر اے سی شالیمار کی کاروائی، ایف ٹین میں پیٹرول میں پانی مکس کرکے بیچنے والا پمپ سیل، مینجر گرفتار، انسپکشن ٹیم کی جانب سے موقع سے سیمپل حاصل کرنے کے بعد کاروائی کی گئی۔۔۔
ایک مہینے میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی کم قیمت کا ریلیف عوام تک نہیں پہنچ سکا لیکن دو میزائل چلتے ہی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ تیار۔
اللّٰہ کریم ہدایت دے
Label Padho… Warna Dhoka Pakka Hai!
Ice Cream aur Frozen Dessert ek jaise lag sakte hain, lekin dono ek nahi hote.
HICO Real Dairy Ice Cream is made with Real milk & Cream, delivering the rich, authentic taste you deserve - not vegetable fat substitutes.
Every visit is another chapter in our brotherhood that has stood the test of time.
A warm welcome to H.E. Prime Minister Shehbaz Sharif and the distinguished Pakistani delegation in İstanbul.
🇹🇷🇵🇰
نیدرلینڈز تک پہنچنے والا پانی فرانس، سوئٹزرلینڈ اور جرمنی سے گزرتا ہے، پرتگال کو بھی اپنا بیشتر پانی اسپین سے ملتا ہے۔ اگر یہ اصول تسلیم کر لیا جائے کہ بالائی ملک جب چاہے زیریں ملک کا پانی روک سکتا ہے، دنیا کا کوئی بھی زیریں ملک محفوظ نہیں رہے گا، مصدق ملک