راولپنڈی میں نئے سی پی او @RwpPolice کی آمد ہوتے ہی قبضہ مافیا کی جانب سے کلاشنکوفوں کی گھن گرج سے سلامی؟
تھانہ صدر بیرونی کی حدود، ایئرپورٹ سوسائٹی سیکٹر 4 میں دو گروپوں کے درمیان جدید اور بھاری اسلحے سے شدید فائرنگ، پورا علاقہ خوف و ہراس میں مبتلا
سوال یہ ہے کہ نئے #CPO راولپنڈی اس کھلے اسلحہ کلچر اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیں گے؟ اور #CCD راولپنڈی @CCD_Punjab آخر خاموش کیوں ہے؟
دعویٰ پورے پنجاب سے کلاشنکوف کلچر ختم کرنے کا ہے، مگر یہاں دن دہاڑے کلاشنکوفیں اٹھا کر باقاعدہ مقابلے ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی پولیس کی رِٹ کہاں ہے؟ یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے!
@Rporwp@MaryamNSharif@CMComplaintCell@cmopunjabpk
ملاوٹ شدہ پیٹرول بیچنے والے پمپس کے خلاف کاروائیاں، شہریوں کی شکایات پر اے سی شالیمار کی کاروائی، ایف ٹین میں پیٹرول میں پانی مکس کرکے بیچنے والا پمپ سیل، مینجر گرفتار، انسپکشن ٹیم کی جانب سے موقع سے سیمپل حاصل کرنے کے بعد کاروائی کی گئی۔۔۔
ایک مہینے میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی کم قیمت کا ریلیف عوام تک نہیں پہنچ سکا لیکن دو میزائل چلتے ہی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ تیار۔
اللّٰہ کریم ہدایت دے
Label Padho… Warna Dhoka Pakka Hai!
Ice Cream aur Frozen Dessert ek jaise lag sakte hain, lekin dono ek nahi hote.
HICO Real Dairy Ice Cream is made with Real milk & Cream, delivering the rich, authentic taste you deserve - not vegetable fat substitutes.
Every visit is another chapter in our brotherhood that has stood the test of time.
A warm welcome to H.E. Prime Minister Shehbaz Sharif and the distinguished Pakistani delegation in İstanbul.
🇹🇷🇵🇰