ثابت ہوا دنیا ہمارے ایٹم بمب سے نہیں عمران خان سے ڈرتی تھی :
کیونکہ اسکے ہوتے ہوئے پاکستان ابراہیم اکورڈ کا حصہ نہیں بن سکتا تھا۔
آج عمران خان کے سلاخوں کے پیچھے ہونے کی صرف و��ہ بھی یہی ہے کہ وہ نہ صرف مقامی اسٹیبلشمنٹ بلکہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی ڈیل کرنے سے انکاری ہے۔
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
عمران خان کے جیل جانے کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کال ہے جو کامیاب ہوئ ہے اور وجہ صرف ایک ہی ہے کہ اس کال میں قیادت نہیں تھی ،
ویسے قیادت کے کچھ لوگوں نے آخری رات ہوشیاری دیکھانے کی بھرپور کوشش کی مگر الحمداللہ وہ ناکام رہے اور #مشن_نور کامیاب رہا ✊🔥
مجھے ہے ��کمِ اذاں، لا الہ الا اللہ! مشن نور میں کے تحت رہنما PTI محمد بشارت راجہ کی دہائشگاہ دھمیال ہاوس راولپنڈی سے آزان کی صدا بُلند۔
#NA55 #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
بلوچستان 🚨🚨
ضلع پشین میں چھوٹے بچے بھی اذان دے رہے ہیں۔
الله اكبر الله اكبر
اَشْهَدُ اَنْ لا اِلَهَ إِلاَّ اللّهُ
اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللّهِ
#ہمیں_ہے_حکم_اذاں#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب