⚠️ پاکستانی کمیونٹی سے اہم اپیل – محمد عامر سبیل کے بارے میں معلومات درکار ہیں ⚠️
السلام علیکم،
ہم آپ سب سے ایک اہم درخواست کرنا چاہتے ہیں۔
محمد عامر سبیل نامی ایک پاکستانی نوجوان کے بارے میں معلومات درکار ہیں، جس سے اس کے خاندان اور دوستوں کا کافی عرصے سے رابطہ نہیں ہو سکا۔
محمد عامر سبیل اٹلی میں موجود تھا اور آخری مرتبہ 7 دسمبر 2025 کو اپنے خاندان اور دوستوں سے رابطے میں تھا۔ اس کے بعد سے نہ اس کی فیملی، نہ فرانس میں موجود اس کے دوست، اور نہ ہی دیگر جاننے والوں کا اس سے کوئی رابطہ ہو سکا ہے۔
ہمیں معلوم ہوا تھا کہ وہ سیزے (Sezze) کے ایک استقبالیہ/ریسیپشن سینٹر سے نکلنے کے بعد میلان کی طرف گیا تھا۔ اس کا ارادہ فرانس جانے کا تھا۔ اس سفر کے لیے اس کے دوستوں نے انتظامات بھی کیے تھے اور اس کے بعد سے اس کا رابطہ اچانک منقطع ہو گیا۔
اس کی فیملی پاکستان میں شدید پریشانی اور بے چینی کا شکار ہے۔ چھ ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے اور آج تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ محمد عامر سبیل کہاں ہے، خیریت سے ہے یا نہیں، اور اس کے ساتھ کیا ہوا۔
اگر میلان یا اٹلی میں موجود کسی پاکستانی بھائی کو محمد عامر سبیل کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا کسی نے اسے دسمبر 2025 کے بعد کہیں دیکھا ہو، یا اس کے بارے میں کسی قسم کی اطلاع ہو، تو براہِ کرم نجی پیغام (Inbox) میں رابطہ کریں۔
براہِ مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام پاکستانی کمیونٹی تک پہنچ سکے۔ ہو سکتا ہے کسی کے پاس ایسی معلومات ہوں جو اس کے خاندان کو سکون دے سکیں۔
اللہ تعالیٰ محمد عامر سبیل کو اپنی حفاظت میں رکھے اور اس کے اہلِ خانہ کو جلد از جلد اس کے بارے میں خبر ملے۔
📞 اگر کسی نے محمد عامر سبیل کو دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:
+92 343 8571704
جزاک اللہ خیر۔
اگر آپ واقعی گھر بیٹھے عمران خان کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو پھر جذباتی باتیں نہیں، عملی حکمت عملی اپنائیں۔
سب سے پہلے اپنے سوشل میڈیا کو سنجیدگی سے استعمال کریں۔
ایکس (X) کھولیں، سرچ ٹیب میں عمران خان کا نام لکھیں، صرف 'Top' نہیں بلکہ 'Latest' اور 'Media' ضرور دیکھیں۔ وہاں آپ کو ٹویٹس، ویڈیوز، آرٹیکلز، پوڈکاسٹس اور خبریں ملیں گی! خاص طور پر وہ بیانات جو پچھلے چند دنوں میں بین الاقوامی سطح پر آئے ہیں۔ کرکٹ کی عالمی شخصیات، سابق کپتان، سویل سوسائٹی کے نمائندے، اور دنیا کے سیاسی مبصرین کیا کہہ رہے ہیں - یہ سب موجود ہے۔
مسئلہ یہ نہیں کہ مواد نہیں ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ جتنا مواد ہے�� اتنا شیئر نہیں ہو رہا۔
آپ کیا کریں؟
* صرف لائک نہ کریں - ری پوسٹ کریں۔
* صرف ری پوسٹ نہ کریں - دو لائنیں اپنی طرف سے لکھیں۔
* صرف ایک پلیٹ فارم تک محدود نہ رہیں - فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، ہر جگہ باوقار انداز میں شیئر کریں۔
* دن میں کم از کم تین بار چیک کریں: صبح، افطار کے بعد، اور رات کو۔
اب دوسری بات۔
آپ کو دانستہ طور پر فضول بحثوں میں الجھایا جا رہا ہے۔
کس نے دھرنے میں کیا کھایا؟
کس نے فوڈ ڈیلیوری منگوائی؟
موت کے کنٹینر میں کون کیا کرے گا؟
یہ سب آپ کی توجہ اصل مسئلے سے ہٹانے کے لیے ہے۔
جب کوئی شخص جیل میں ہو، تو باہر والوں کی سنجیدگی کا امتحان ہوتا ہے۔
کچھ لوگ صرف پارٹی کریں گے، کچھ مذہبی ��بادہ اوڑھ لیں گے، کچھ احتساب کے نام پر کردار کشی کریں گے؛ لیکن آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کس صف میں کھڑے ہیں۔
وقت خود کچھ نہیں بدلتا۔
'تین سال گزر گئے، تین اور گزر جائیں گے' یہ سوچ ہار ماننے والوں کی ہوتی ہے۔
تبدیلی تب آتی ہے جب عام لوگ مسلسل، باوقار اور منظم رہیں۔
اگر آپ واقعی کسی مقصد کے لیے کھڑے ہیں تو:
* گالی نہیں دیں گے۔
* جھوٹی خبر نہیں پھیلائیں گے۔
* ذاتی حملے نہیں کریں گے۔
* مگر سچ بولنا نہیں چھوڑیں گے۔
میں ہمیشہ کہتی ہوں، تہذیب کے دائرے میں رہ کر بھی بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔
ہمیں صرف منظم ہونا نہیں آتا۔
آئیے ایک دوسرے کی مدد کریں۔
کوئی لکھ سکتا ہے تو لکھے۔
کوئی تحقیق کر سکتا ہے تو تحقیق کرے۔
کوئی ترجمہ کر سکتا ہے تو عالمی بیانات اردو میں لائے۔
کوئی صرف مستقل شیئر کر سکتا ہے تو وہی سہی مگر مسلسل کرے۔
تماشائی بننا آسان ہے۔
کردار ادا کرنا مشکل، مگر اثر وہی چھوڑتا ہے۔
فیصلہ آپ نے کرنا ہے:
آپ صرف باتیں کریں گے؟
یا روزانہ چند منٹ نکال کر اپنی ذمہ داری ادا کریں گے؟
باوقار رہیں۔ منظم رہیں۔ مستقل رہیں۔
اگر آپ واقعی گھر بیٹھے عمران خان کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو پھر جذباتی باتیں نہیں، عملی حکمت عملی اپنائیں۔
سب سے پہلے اپنے سوشل میڈیا کو سنجیدگی سے استعمال کریں۔
ایکس (X) کھولیں، سرچ ٹیب میں عمران خان کا نام لکھیں، صرف 'Top' نہیں بلکہ 'Latest' اور 'Media' ضرور دیکھیں۔ وہاں آپ کو ٹویٹس، ویڈیوز، آرٹیکلز، پوڈکاسٹس اور خبریں ملیں گی! خاص طور پر وہ بیانات جو پچھلے چند دنوں میں بین الاقوامی سطح پر آئے ہیں۔ کرکٹ کی عالمی شخصیات، سابق کپتان، سویل سوسائٹی کے نمائندے، اور دنیا کے سیاسی مبصرین کیا کہہ رہے ہیں - یہ سب موجود ہے۔
مسئلہ یہ نہیں کہ مواد نہیں ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ جتنا مواد ہے، اتنا شیئر نہیں ہو رہا۔
آپ کیا کریں؟
* صرف لائک نہ کریں - ری پوسٹ کریں۔
* صرف ری پوسٹ نہ کریں - دو لائنیں اپنی طرف سے لکھیں۔
* صرف ایک پلیٹ فارم تک محدود نہ رہیں - فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، ہر جگہ باوقار انداز میں شیئر کریں۔
* دن میں کم از کم تین بار چیک کریں: صبح، افطار کے بعد، اور رات کو۔
اب دوسری بات۔
آپ کو دانستہ طور پر فضول بحثوں میں الجھایا جا رہا ہے۔
کس نے دھرنے میں کیا کھایا؟
کس نے فوڈ ڈیلیوری منگوائی؟
موت کے کنٹینر میں کون کیا کرے گا؟
یہ سب آپ کی توجہ اصل مسئلے سے ہٹانے کے لیے ہے۔
جب کوئی شخص جیل میں ہو، تو باہر والوں کی سنجیدگی کا امتحان ہوتا ہے۔
کچھ لوگ صرف پارٹی کریں گے، کچھ مذہبی لبادہ اوڑھ لیں گے، کچھ احتساب کے نام پر کردار کشی کریں گے؛ لیکن آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کس صف میں کھڑے ہیں۔
وقت خود کچھ نہیں بدلتا۔
'تین سال گزر گئے، تین اور گزر جائیں گے' یہ سوچ ہار ماننے والوں کی ہوتی ہے۔
تبدیلی تب آتی ہے جب عام لوگ مسلسل، باوقار اور منظم رہیں۔
اگر آپ واقعی کسی مقصد کے لیے کھڑے ہیں تو:
* گالی نہیں دیں گے۔
* جھوٹی خبر نہیں پھیلائیں گے۔
* ذاتی حملے نہیں کریں گے۔
* مگر سچ بولنا نہیں چھوڑیں گے۔
میں ہمیشہ کہتی ہوں، تہذیب کے دائرے میں رہ کر بھی بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔
ہمیں صرف منظم ہونا نہیں آتا۔
آئیے ایک دوسرے کی مدد کریں۔
کوئی لکھ سکتا ہے تو لکھے۔
کوئی تحقیق کر سکتا ہے تو تحقیق کرے۔
کوئی ترجمہ کر سکتا ہے تو عالمی بیانات اردو میں لائے۔
کوئی صرف مستقل شیئر کر سکتا ہے تو وہی سہی مگر مسلسل کرے۔
تماشائی بننا آسان ہے۔
کردار ادا کرنا مشکل، مگر اثر وہی چھوڑتا ہے۔
فیصلہ آپ نے کرنا ہے:
آپ صرف باتیں کریں گے؟
یا روزانہ چند منٹ نکال کر اپنی ذمہ داری ادا کریں گے؟
باوقا�� رہیں۔ منظم رہیں۔ مستقل رہیں۔
Provincial governments that finance less than 15% of their budget through provincial taxes & are dependent on federal outlays for running basic services like education & health should not be launching airlines while the federal govt sells the national carrier to save money.
تیراہ میں موٹر گولے سے شہید ہونے والے افراد پر ڈسٹرکٹ اورکزئی میں فوجی مورچے کے سامنے نہتے شہریوں کے احتجاج پر فوج نے سیدھی گولیاں چلا دیں چار افراد مزید شہید ہو گئے
بریکنگ نیوز 🚨
آسٹریلیا سے عمران خان کے ل��ے بڑی آوازیں!
آسٹریلین پارلیمنٹیرین سینیٹر David کا آسٹریلوی پارلیمنٹ کے زریعے, عاصم ریجیم سے عمران خان کی صحت, زندگی اور فیملی سے ملاقاتوں کا مطالبہ کردیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انٹرنیشنل کمیونیٹی اہم ہے
♦️ “A Canadian Pakistani PhD scholar, @Hamzakk, visiting Pakistan for his PhD research on human rights abuses and the liberal perspective on Political Islam, was allegedly picked by ISI around 3 am 19 Feb 26, Thursday morning.” ♦️
#FascismUnderAsimLaw is not only destroying Pakistan but the very fabric of our morality and our society has been desecrated.
.@GrahamSmith_: "Its not just Andrew, there are serious questions being asked, we've heard hecklers asking them, BBC journalists not so much, about what did William & Charles know, when did they know it"
The BBC presenter did not like that.
#England - Arsenal’s kit man Mark Bonnick, who was dismissed for criticizing Israel:
❝Whenever we speak about Zionist Israel’s illegal occupation and apartheid regime, we are silenced.
Guardiola’s speech was great. Maybe one drop can lead to a torrent.❞
The Committee to Protect Journalists is actually protecting Israel by refusing to release their annual report that would expose Israel as the number one killer of journalists
It’s wild how all western “human rights organizations” are just Zionist fronts
YouTube has removed the channel of pro-Palestinian political commentator Guy Christensen, a U.S.-based activist known for short videos discussing the U.S.-backed Israeli genocide in Gaza. He had 50K+ subscribers and tells Drop Site he avoided discussing Hamas to prevent this outcome.
Before @pressfreedom (CPJ) decided to scrap their Impunity Index to protect Israel, they first tried to obscure the murder of Palestinian journalists by misclassifying their deaths.
Despite Israel's clear partner of targeting Palestinian journalists in their homes, media tents, media cars, CPJ ignored the evidence and labeled their murder as "dangerous assignments" in order to exclude them from the Index.
This was a clear attempt to hide the true extent of Israel's assassination campaign against Palestinian journalists. It shapes the historic narrative in Israel's favor and ignores the reporting and investigations of Palestinian journalists and human rights organizations that gave evidence of deliberate targeting.
Remember guys that in 90s, Nawaz Sharif decided to solve Pak's energy crises by signing ludicrous contracts with IPPs and as a result Pakistan has the most expensive energy in the region
The only person who decided to renegotiate these contracts is sitting in a jail
🚨 NEW from the investigation site 🚨
We just exposed AIPAC's top donors with VERIFIED FEC filings.
And the #1 donor is NOT who you think.
It's not Miriam Adelson.
It's not the Koch brothers.
It's not Soros.
😳 It's the co-founder of WhatsApp.
Jan Koum.
💰 $7,432,880 to AIPAC's political machine
💰 $6,000,000 to Israeli settlement organizations
💰 $10,000,000 to Nikki Haley's Super PAC
💰 $140,000,000 to ~70 pro-Israel organizations
The man who built the app on YOUR phone donated more to buy American elections than Miriam Adelson's $5,000,000.
⚠️ Net worth: $15 BILLION
⚠️ Ukrainian-American billionaire
⚠️ Shares pro-Trump content from Breitbart
Nobody is talking about this. Nobody.
The full donor profiles with FEC receipts, cross-references to Canary Mission, and the exposed network map are all live on our investigation site.
We named them all. Every dollar. Every filing.
Full investigation on my page 👇
Follow @AFNPTorg