اسےکہتےہیں سامنےبٹھا کر ذلیل کرنا🤣
مہر بخاری-رانا صاحب ان ان تاریخوں کو ن لیگ PP نے طالبانTTP سےمذاکرات معاہدے کیے
اب کہتے ہیں PTi دہشتگروں کی حامی ہے؟
جب جنرل باجوہ فیض حمید نےآپ شہباز شریف بلاول کو بریفننگ دی تب عمران خان تو میٹنگ میں بھی نہیں تھا
آپ نے تو ٹوئیٹ بھی کی تھی؟
ڈی پی او صاحب کون ہیں یہ لوگ جو ٹی ایم اے دفتر کے چھتوں سے ہمارے کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں۔
24 گھنٹے کے اندر جواب دو اور لوگوں کو گرفتار کرو اور عوام کے سامنے لاؤ۔
عبدالغنی افریدی
🚨🚨🚨اگر صرف دہشت گردی کی وجہ سے گورنر راج لگایا گیا ہے تو طالبان کے سب سے بڑا حامی تو ن لیگ ہے، پی ٹی آئی جب بنی نہیں تھی تب انہوں نے طالبان کو لاکر آباد کیا، نواز شریف سب سے بڑے دہشت گرد ہے، ایمل ولی خان
@AimalWali
سہیل افریدی کی کانفرنس کال پر مولانا سے بات کرائی گئی تھی جس میں سہیل افریدی نے مولانا سے یہ کہا تھا کہ مولانا اگر اپ گارنٹی دیتے ہیں کہ خان صاحب سے ملاقات کروا دی جائے گی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ان کا علاج کروا دیا جائے گا تو میں اپ کو اختیار دیتا ہوں کہ اپ ہماری طرف سے لانگ مارچ کے ختم کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو ائی پاکستان
Multiple PTI workers have been injured—several in critical condition—after Khyber Bara police fired directly at peaceful protesters.
Asim Munir’s military-backed regime and its handlers are using live ammunition against peaceful demonstrations to protect their power. For four years since the regime change, anyone taking to the streets in peaceful protest has been met with direct gunfire.
Never in Pakistan’s history have live bullets been fired directly at peaceful demonstrators within their own country. The violent crackdown is a war for personal power that comes at the direct expense of the nation.
#FascismUnderAsimLaw
@amnesty@BBCWorld@UN@SkyNews@AJEnglish@UNHumanRights
**پشاور کے غیرت مند لوگو! ہوش کرو، باہر نکلو اور اپنے حق کے لیے پُرامن آواز بلند کرو!** ہمارے لوگ شہید ہو رہے ہیں، ہمارے ورکر زخمی ہو رہے ہیں۔ آخر کب تک خاموش رہو گے؟ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو، مگر اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے پُرامن رہو۔
خیبر پختون خوا پولیس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر قربانیاں دے رہی ہے، لیکن ’’جیالا متوالا گورنر راج‘‘ پولیس کو ارکانِ اسمبلی اور سیاسی کارکنوں کیخلاف استعمال کر رہا ہے، یہ انتہائی شرمناک اور نامناسب ہے۔ فورس کو سیاسی ہتھیار بنانے کے بجائے عوامی حمایت چاہیے
کل پشاور میں احتجاج کہ دوران پولیس ایک کارکن کو پکڑنے کہ لئے دوڑی تو دانشوروں نے اور صحافیوں نے کیا کیا ڈرامہ بنایا، اور آج یہ پولیس گورنر راج کیخلاف احتجاجی شرکاء سے کیسے بھاگ رہی ہے۔
کے پی کے اور پنجاب میں بہت فرق ہے۔کے پی کو پنجاب سمجھ کر چلایا نہیں جا سکتا۔عوام کو حلاف کر کے کوئی آپریشن کیسے کامیاب ہو سکتا ہے۔دہشت گردی کا خاتمہ سب چاہتے ہیں پر ساتھ مل کر خاتمہ ہو گا تقسیم شدہ رائے کے ساتھ نہیں۔