وہ اور ہی ہوں گے کم ہمت
جو ظلم و تشدد سہہ نہ سکے
تھے ہم سے زیادہ طاقت وَر
پر چشمِ فلک نے دیکھا ہے
توحید کا طوفاں جب اٹھا
وہ مدِمقابل رہ نہ سکے
مشکلات کے باوجود، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جذبہ اور محنت ہمارے لیے امید کی کرن ہے۔
#مئی28_ہماری_شان#یوم_تکبیر#islamijamiattalibat
ہم اپنے 2 شہید کارکنان کا جنازہ ڈی چوک میں پڑھینگے،یہ منصوبہ بند حملہ تھا،پولیس کی منت سماجت کی لیکن پولیس غیر مسلح تھی اور خاموش تماشائی بنی رہی۔دونوں شہداء غزہ و فلسطین ہیں ،ان دونوں شہداء کا خون وفاقی حکومت، اسلام آباد انتظامیہ، اسلام آباد پولیس کے ذمے ہے،ہماری تحریک پرامن تھی،پرامن رہیگی،عوام اسرائیل نواز حکومت کیخلاف نکلیں۔
@SaveGazaPK@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
پی ڈی ایم کی حکومت میں کرغستان کو گرین لسٹ کرنے سے کس مافیا نے فائدہ اٹھایا ؟
ہزاروں طلباءو طالبات کی جانوں کو خطرہ ہے ،ذمہ داران کو سامنے لایا جائے ۔
#JamiatPK#kyrgystan#SavePakistaniStudents
ایسے اطلاعات آرہی ہیں کہ کرغیزستان کے شہر بشکیک میں آج رات پھر مقامی لوگوں کیطرف سے غیر ملکی طلباء کے خلاف بڑے ہنگاموں کے امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں، پاکستانی طلباء اپنے آپ کو بہت غیر محفوظ تصور کررہےہیں اور سفارت خانہ کے کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کررہے ہیں،ان طلباء کے والدین شدید پریشانی اور اضطراب میں ہیں، حکومت وزیر خارجہ یا اعلی سطحی وفد پاکستانی طلباء کی حفاظت اور انکو نقصانات سے بچانے اور انکے تعلیمی مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے فورآ بھیجیں اور وزارت خارجہ میں معلومات کا ڈسک قائم کرے تاکہ قوم کرغیزستان/بشکیک میں مقیم طلباء/پاکستانیوں کے خاندانوں کو بروقت درست معلومات فراہم کیا جاسکے۔حکومت پاکستانی طلباء کی حفاظت اور اطمینان کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے اور ریاست ماں ہونے کا ثبوت دے۔
@CMShehbaz@MIshaqDar50@ForeignOfficePk
Our contact has been established with a Pakistani student studying in #Bishkek . The situation there is alarming. Students report that the response from our embassy has been disappointing. I urge the Prime Minister and the Foreign Minister to grasp the seriousness of this issue—lives are at risk. Immediate action is needed to get our students out of danger and ensure their safety. The government should dispatch a team immediately and take concrete steps to secure our children's safety, rather than issuing empty assurances.
@ForeignOfficePk@PakPMO
#Kyrgyzstan
بشکیک میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالب علم سے ابھی رابطہ ہوا ، اصل صورتحال کافی تشویشناک ہے اور طلبا کے مطابق سفارتخانے کا ردعمل اب تک مایوس کن رہا ہے ، وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ معاملے کی نزاکت کو سمجھیں ، طلبا کی زندگیاں داو پر لگی ہیں ، انہیں مشکل سے نکالنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔
#Kyrgyzstan
کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبہ و طالبات پر حملوں کی اطلاعات تشویش ناک ھیں۔ ھم نے کرغیز سفارت خانے کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ ان کے مطابق اس معاملے کو لوکلائز کر دیا گیا ھے اور جہاں پاکستانی طلبہ کی زیادہ تعداد رھتی ھے وھاں سکیورٹی کے ادارے حفاظت کر رھے ھیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ھے کہ اموات اور آبروریزی کی اطلاعات غلط ھیں۔ اللہ تعالی سب کو اپنی امان میں رکھے۔ حکومت کو کرغیزستان حکومت سے مسلسل رابطے میں رھنا چاھئیے اور صورت حال پر مسلسل نظر رکھنی چاھئیے۔
کرغیزستان کے شہر بشکیک میں فسادات۔۔۔۔پاکستان کے وزیر اعظم @CMShehbaz،نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ@MIshaqDar50،کرغیزستان میں پاکستانی سفیر کہاں ہے،
پاکستانی طلباء اور طالبات کے جان و آبرو کو شدید خطرہ ہے،کیا یہ لوگ سوشل میڈیا بھی نہیں دیکھتے؟پوری سوشل میڈیا چیخ رہا ہے لیکن کسی حکومتی ذمہ دار کیطرف سے کوئی رسپانس نہیں آرہا،
کیا حکومت/ریاست اپنے بچوں کو لاوارث چھوڑے گی؟؟
خدارا وقت کم ہے اور بچوں/بچیوں کے زندگیوں کو شدید خطرہ ہے حکومت فوری طور پر انکی حفاظت کیلئے اقدامات اٹھائے۔
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
The parents of the students in Pakistan are awake, worried, crying and helpless. The foreign minister is sleeping, snoring and resting. #SavePakistaniStudents
اطلاعات کیمطابق کرغیزستان کے شہر بشکیک میں بڑے پیمانے پر پاکستانی طلباء اور انٹرنیشنل یونیورسٹیوں کے طلباء کے ہاسٹلز پر لوکل طلباء/عوام کی جانب سے حملے اور کئی غیر ملکی طلباء کے جان بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،لوکل پولیس حملوں کو روکنے میں مکمل ناکام ہے،ہنگامے بڑے پیمانے پر پھیل چکے ہیں طلباء کے ہاسٹلز اور گھروں کو توڑ کر حملے کئے جا رہے ہیں
حکومت پاکستان فوری طور پر پاکستان میں موجود کرغیزستان کے سفیر کو بلا کر بشکیک اور گرد ونواح میں پاکستان طلباء کو درپیش خطرات پر اپنی تشویش سے آگاہ کرے اور پاکستانی طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائے درخواست کرے۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@CMShehbaz@HamidMirPAK
Very disturbing visuals coming from Kyrgyzstan. Apparently Pakistani students are being attacked by the locals and police has failed to protect them. @ForeignOfficePk do something for them please
Pakistani students are being raped and murdered in Bishkek Kyrgyzstan. The videos on social media are horrifying. @ForeignOfficePk@MIshaqDar50@MaryamNSharif we need urgent action.