@haroon_natamam اکثر سوچتا تھا کہ اہل قوفی کیسے منافق لوگ ہوں گے آپکی ٹویٹ دیکھ کر مجھے میرے سوال جواب مل گیا۔ مان لیجیے یقین کر لیجیے آپ نے کوئی 100 سال زندہ نہیں رہنا حق اور سچ کا ساتھ دیں
@AhmadWaleed اس کا مطلب بوجھ فیکٹری مالکان پر ڈالا جائے تاکہ وہ فیکٹری بند کر دیں اور ورکرذ مزے سے موبائیل پر گانے اور فیس بک استمعال کر سکیں۔ مگر موبائیل میں بیلنس پیسوں کا ڈلتا ہے