مجھے نہیں معلوم یہ بد بخت کون ہے؟
صرف اپنی “غلامی” ثابت کرنے کہ لیئے سپین میں موجود کم وبیش تیس ہزار پاکستانی مرد و عورت اور بچوں کہ مستقبل سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تف ہے ایسی سوچ پر🙌
@SAfridiii10 صفر آفریدی “ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں” اللہ کرئے تمہیں یہ بات سمجھ آجائے۔ ذہنی غلام صرف وقتی اور ذاتی مفاد دیکھتے ہیں🙌🙌
عمران خان زندہ باد
@hassanayub92 آپ جیسے لوگ دو ٹکوں کہ خاطر اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں🙌یہ بتائیں سن اکہتر کا الیکشن جیتا کون تھا؟ آخر شیخ مجیب اس وقت کہ ڈکٹیٹر سے کہتا کیا تھا کہ بدمعاشی ختم کرو اور اسمبلی کا اجلاس ہونے دو۔ مگر اس فرعون جرنیل نے ایسا کرنے کی بجائے ملک کہ دوٹوٹے کر دیئے۔حس اللہ کو کیا جواب دو گے؟
@RashidNasrulah فرق واقعی صاف ظاہر ہے۔۔۔۔۔ایک چور کا ساتھ دینے والا کھڑا ہے جبکہ ایک نڈر اور ایماندار لیڈر کہ چاہنے والے باعزت طریقے سے کرسی پر بیٹھے ہیں۔۔۔اس کہ علاوہ کوئ فرق نظر تو نہیں آرہا😉
@VOXSantMarti Esta información es base se mentiras segun constitucion Pakistani todos los religiones tienen libertad de practicar su religion.
Pero Vox nomas quiere expandir odio.
@VOXSantMarti@vox_barcelona@vox_bcnciudad La extrema derecha como Vox tienen objetivo a expandir el odio y destruir la sociedad.
Seguimos trabajando a construir una sociedad plural, just y libre.
Viva España
Visça Catalunya