زخمی تیندوا شہری آبادی میں داخل.
کہوٹہ کے ریسٹ ہاؤس بریج کے قریب ایک زخمی تیندوا دیکھا گیا ہے۔ پچھلے دو گھنٹوں سے وائلڈ لائف کی ٹیم اسے قابو کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ جدید دور میں بھی ٹیم رسوں کے ذریعے تیندوے کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔
@salmankhan0515@GermanyinPAK what a fool he is , on one hand their government is beating harmless pro palestine protestors and here he is breaking our laws, shameless