In your eyes there is a magic I cannot explain .
A quiet spark like sunshine after rain
There is a magic I cannot explain
Every break you take , it carries me away …
In your eyes there is a magic I cannot explain
@VanessaHof5d Pakistan played good roll to bring both parties on table for dialogue and effective discussion and this helped a lot but again bad minds don’t want peace to come and happen
@QasimKhanSuri Tum bohat baray gandu ho photo shop Walay , I was with Younis Khan in many of his fundraising in his recent visit , he never said any single word like you doing shit in this photo - gandu yahan chupay baithy ho
اسلام آباد میں قائم پاکستان بلائنڈ فاؤنڈیشن جہاں 18 نابینا بیٹیاں جو اللہ کا کلام
سینوں میں محفوظ کر رہی ہیں ان کیلئے زمین پر بیٹھ کر حفظ کرنا بہت مشکل ہے
ہم ان نابینا بیٹیوں لیے قالین بچھانا چاہتے ہیں ۔
قالین بچھ جائے تو سجدے ، عبادت اور پڑھائی میں آسانی پیدا ہو جائے گی
۔ تصور کریں آپ کے دیے گئے عطیات سے حافظہ قرآن لیے فرش نرم ہو جائے گا آئیں مل کر تعاون کریں اللہ بہترین اجر دے گا
ابو کے انتقال کے کچھ عرصے بعد میاں نواز شریف کا وائس نوٹ آیا۔ میں نے انہیں بتایا کہ مجھے ابو کی بہت یاد آتی ہے۔ اس پر نواز شریف نے کہا، مجھے بھی تمہارے والد کی بہت یاد آتی ہے، وہ بے مثال وفادار انسان تھے۔ میں ہمیشہ ان کی وفاداری کو یاد رکھوں گا اور خود بھی ان کا وفادار رہوں گا۔لامعہ مشاہد اللہ
@ammarmasood3@Lamiakhann
جو شخص ۳بار
“بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”
کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔
(ابوداؤد ،۵۰۸۸)