“Triavoxx is a space where stories meet creativity. From hard-hitting documentaries and sharp commentary to cinematic CGI edits, we explore politics, history, a
📢 نکاحِ متعہ – جائز یا حرام؟
اہلِ سنت و اہلِ تشیع کے مؤقف پر علمی و تحقیقی بحث۔
حسن اللہ یاری کے دلائل کا مکمل تجزیہ، قرآن و حدیث کی روشنی میں۔
دیکھئے یہ تفصیلی وڈیو اور خود فیصلہ کیجیے حق کس کے ساتھ ہے؟
👇👇
#nikahmuda#mutah#hassanallahyari#islamicdebate#shiasunnidebate #quranhadees #NikahMutah #islamicdebate #hassanallahyariurdu #minhajulquraninternational #minhajulquran #trendingnow #islamicknowledge #tlpnewstoday #tlpstatus #tlpnews #tlp_official_status #tlpallamkhadimhussainrizvi #dawateislami #ilyasqadri #khadimhussainrizvi #rashidmahmoodsoomro #rashidmehmood #rashidmiftahipune #islamiclaw #shiasunnidebate #quranhadees #marriageinislam #ahlesunnatwaljamat #ahlebait #shia #shiastatus #shiaislam #urdutranslation #islamichistory #muslimscholars #controversialissues #munazrasunnivsshia #muridke #munazradeobandivsbarelvi #shahenshah #naqvi #imrankhan #ali
کب تک قرضہ لے کر عوام کو لپ ٹاپ اور سڑکوں کے خواب دکھاتے رہو گے؟
ہر دور میں یہی ہوتا ہے، نون لیگ آتی ہے، قرضہ لیتی ہے، 70 فیصد خود کھا جاتی ہے اور 30 فیصد عوام کو دکھاوے کے منصوبوں پر لگا دیتی ہے۔ لاہور جیسے شہر میں آلودگی بڑھ رہی ہے مگر پیسہ صرف اشتہارات میں نظر آتا ہے۔ خدا کے لیے اپنی آنے والی نسلوں پر رحم کرو، ووٹ دینے سے پہلے سوچو۔ #پاکستان #نون_لیگ #قرضہ #عوام_جاگو #انتخابات2025 #سچ_سامنے_آؤ
#Pakistan #NLeague #Qarza #Corruption #Politics #Lahore #Pollution #VoteAwareness #SochBadlo #AwamJaago #Election2025 #PakistaniPolitics #QarzKaBojh #NoMoreCorruption
"دو بار ویزا ریجیکٹ… مگر خواب نہیں!"
میرا ویزا جرمن ایمبیسی نے دو بار ریجیکٹ کیا، مگر میں نے ہار نہیں مانی۔ آج میں جرمنی میں ہوں، جرمن پاسپورٹ کے ساتھ۔
یہ میری کہانی ہے — جدوجہد، امید، اور یقین کی۔
جو خواب دیکھتے ہیں، وہ ایک دن حقیقت بنتے ہیں۔ ✈️🇩🇪
#جرمنی#ویزا#جرمن_ایمبیسی #محنت #کامیابی #پاکستانی_بیرون_ملک #جرمن_پاسپورٹ
#Germany #VisaRejection #GermanyVlog #StudyInGermany #LifeInGermany #PakistaniInGermany #GermanEmbassy #GermanPassport #Motivation #SuccessStory #StruggleToSuccess #PakistaniAbroad #BerlinLife #GermanyVisa #StudentLife #GermanyDream
مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹے دعووں اور فتنہ قادیانیت کی حقیقت. ختمِ نبوت پر ہونے والے حملے کا تحقیقی جائزہ۔ یہ مختصر ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#قادیانیت#ختم_نبوت#اسلامی_تاریخ
Rizvi brothers kahan hain? Internet kyun down kiya gaya? 🇵🇰
Muridke incident ke baad, har kisi ka yeh sawal hai. Police aur media chup hai, magar truth to samne aayega! 🔥
#SaadRizvi#AnasRizvi#TLP#Muridke#PakistanProtest#InternetShutdown#StateControl#GazaMarch #JusticeForMuridke #StopStateViolence
مریدکے کا واقعہ ہونے کے بعد، ہر کسی کا یہ سوال ہے۔ پولیس اور میڈیا خاموش ہیں، مگر سچ تو سامنے آئے گا! 🔥
#سعد_رضوی #انس_رضوی #ٹی_ایل_پی #مریدکے #پاکستان_احتجاج #انٹرنیٹ_بند #ریاستی_کنٹرول #غزہ_مارچ #مریدکے_کے_لیے_انصاف #ریاستی_تشدد_کو_روکیں
نورانی صاحب آپ نے میرے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا بحر حال آپکے اس جواب سے اب ایک اور سوال تنگ کر رہا ہے پلیز رہنمائی فرمائیے گا ، اس حساب سے TLP کو 2 ملین سے زیادہ لوگوں نے ووٹ دیا ہے سبکو مار دینا چاہئے ؟ آپ نے جو جرم بتائے کیا ریاست نے اُن جرائم کی پاداشت میں لوگوں کو قتل کیا ؟ یا اپنے کسی زاتی مفاد کی خاطر یا کسی کو خوش کرنے کی خاطر ؟ جن جرائم کا آپ زکر کر رہے ہیں انکی تو ریاست پشت پناہی کرتی ہے ، دوسرا یہ کہ شہباز شریف کی حکومت میں 4 قتل عام ہوئے ویڈیوز اور متعدد ثبوت موجود ہیں ماڈل ٹاون اور چھبیس نومبر کے بھی تو اگر بیسیوں کو قتل کرنے والے دہشت گرد ہیں تو سینکڑوں کو قتل کرنے والا نہیں ؟ آپ لکھیں اگلی ٹویٹ میں شہباز شریف دہشت گرد ہے ، اور پھر یہ بتائیں کیا شہباز کے جلسے میں آئے تمام لوگوں کے ساتھ یہی سلوک جائز ہو گا ؟
نورانی صاحب مختصر سے کچھ سوال زہن میں آ رہے ہیں رہنمائی فرمائیں تا کہ حق اور باطل میں فرق کر کے حق کے ساتھ کھڑا ہوا جائے
سوال ۱:- قتل عام میں مرنے والے اور زخمی ہونے والا ہر شخص دہشت گرد تھا ؟
سوال۲:- قتل عام میں مارے جانے والے ہر شخص نے کسی پر توہین مزہب لگا کر قتل کیا تھا ؟
سوال۳:- دہشت گرد تو بندوق گولہ کے ساتھ حملہ کرتا ہے یہ سب لوگ تو نہتے تھے یہ فیصلہ کس نے کرنا تھا وہ سب دہشت گرد یا ریاست دشمن ہیں ؟
سوال۴:- اگر شدت پسند دہشت گرد ریاست مخالف تھے بھی تو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنا چاہئے تھا ثابت کرنا چاہئے تھا جب وہ خود گرفتاری دینے کو تیار تھے یا مریم ڈی جی یا آئی کو خدا مان کر اُنکو حق دے دیا جائے کسی کو بھی قتل کرنے کا ؟
سوال۵:- اگر ایک منٹ کے لیے آپکی بات مان بھی لی جائے تو دہشت گرد امام کے پیچھے کھڑے تمام مقتدی قتل کر دینا جائیز ہے ؟
سوال۶:- جیسے آپکے نزدیک کوئی ایک گروہ یا جماعت دہشت گرد ہے ویسے یہاں ہر جماعت کسی نا کسی کے نزدیک دہشت گرد ہے تو ماڈل ٹاون ، 26 نومبر ، جیسے متعدد قتل عام جائیز ہوئے ؟
سوال۷:- جان لینے کے فیصلے سڑکوں پر ہونے لگیں تو عدالتوں میں میرا نچوا لینے میں کیا قباعت ہے ؟ رول آف لا کی بات کرنے والے فئیر ٹرائیل کے بغیر کسی کا قتل جائیز قرار دے سکتے ہیں ؟
سوال۸:- آپ توہین مزہب کے الزام میں مارے جانے والوں کا مقدمہ لڑتے ہیں اس لیے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا بغیر ٹرائیل ثبوت کے مار دیا ، آج اداروں کے اُسی عمل کو سپورٹ کرنے سے آپ اپنا مقدمہ کمزور نہیں کر رہے ؟
سوال۹:- وکٹم بلیمنگ سے آپ قاتل کے نا دانستہ حامی بن جاتے ہیں تو کیا ان قابضوں ظالموں کو آپ وجہ نہیں دے رہے ہر ظلم کی ؟
@Ahmad_Noorani
اس وقت ملک میں دو ہی جماعتیں ہیں جنکی جڑیں پورے ملک میں ہیں۔ تحریک انصاف اور تحریک لبیک۔ اگرچہ تحریک لبیک کا ووٹ بنک اس قدر نہیں جتنا تحریک انصاف کا ہے۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ دونوں جماعتیں فوج کی نفرت سے لبریز ہوچکی ہیں۔
شاباش جرنیلا شاباش
@Ahmad_Noorani بے حد بےغیرت ہو تم۔ ٹی ایل پی کی سیاست سے ہزاروں اختلافات ہیں، مگر 300 لوگ شہید کر دیے گئے جو فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے نکلے تھے، بجائے اس کے کہ اس ظلم کے خلاف آواز بلند کی جائے، تم مظلوم کو اور مارنے کی بات کر رہے ہو۔ تمہیں بہت جلد بے نقاب کریں گے ہم۔
جس دن فوج نے سپہ صحابہ بنائی اسی دن سے پاکستان کو چاہنے والوں نے کہنا شروع کر دیا کہ اس جماعت کو ختم نہ کیا گیا تو پاکستان ختم ہو جائے گا۔ بعد لشکر جھنگوی بن گئی۔ اہل سنت والجماعت، اور پتا نہیں کیا کیا۔ مگر فوج کو ہوش نہ آئی۔
اب بھی وقت ہے، ٹی ایل پی کے تمام دہشت گردوں کو سندھ، بلوچستان، پختونخواہ اور پنجاب میں سے ڈھونڈ نکالیں، ورنہ یہ مادر وطن کو کھا جائیں گے۔ انہوں دین مصطفٰےؐ کو ساری دنیا میں بدنام کرنے کی جسارت تو کی ہی ہے، یہ مادر وطن پاکستان کو بھی ختم کر دیں گے۔ سپہ صحابہ اور کشکر جھنگوی نے پاکستان برباد کر دیا۔ رہی سہی کسر تحریک لبیک پوری کر دے گی۔ ہوش پکڑیں۔ خدا را ہوش پکڑیں۔ پاکستان کو، پاکستانیوں کو ان بدترین دہشت گردوں سے بچائیں۔
ٹی ایل پی دفتر پر چھاپہ، 2 کلو سونا، بھارتی کرنسی سمیت دیگر غیرملکی کرنسی برآمد
پولیس اور دیگر اداروں نے ٹی ایل پی دفتر سے برآمد سامان کی تفصیلات جاری کردیں
#ARYNews
تحریک انصاف کا ایک حصہ اگر سمجھتا ہے کہ جمہوریت کی جدوجہد کیلئے لبیک اور طالبان جیسے شدت پسند حلیف ہو سکتے ہیں تو ان کی عقل پر رویا ہی جا سکتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ یہ فاشسٹ گروہ ہیں اور ہر جمہوریت پر یقین رکھنے والے شخص کو ان گروہوں سے دوری رکھنی چاھیے، جن کی سیاست نفرت، سفاکی ، تشدد اور قتل کی بنیادوں پر استوار ہو ان سے ہمدردی رکھنا بھی قابل مذمت ہے، جمہوریت کی جدوجہد سیاسی جماعتوں سے مل کر کی جا سکتی ہے دھشت گردوں سے ہمدردی دکھا کر نہیں!!