When the Event the Day of Judgment takes place. (Surah Al-Waqi'ah 56:1)
A powerful reminder of the Day that no one can deny.
Listen for peace. Share it. 🕊️
آج کے اس دور جہاں ہر طرف سے تکلیفیں مشکلیں پریشانیوں نے انسان کو گھیر رکھا ہے تو اللہ وحدہ لاشریک کے خوبصورت کلام اللہ کو جب ہم پڑھتے ہیں اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ تو ہم اللہ وحدہ لاشریک سے کہتے ہیں کہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں تجھے سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ یہ عبادت اور مدد ہماری مانگنا اللہ وحدہ لاشریک سے اللہ وحدہ لاشریک کو بہت عزیز ہے اس کو اپنے بندوں پر پیار آتا ہے اللہ وحدہ لاشریک پھر ہماری ساری پریشانیوں کو تکلیفوں کو مصیبتوں کو ختم فرما دیتے ہیں بس شرط اول ہے اخلاص کے ساتھ مدد مانگیں اور عبادات کریں🤍
یقین جانیے جو انسان اخلاص کے ساتھ صحیح معنوں میں ہر حال میں الحمد للہ کہتا ہے اس کے دل کے اندر شکایتیں کم اور اطمینان زیادہ ہوجاتا ہے کیونکہ وہ انسان جان جاتا ہے کہ تعریف کا مستحق صرف وہی اللہ وحدہ لاشریک کی ذات مبارک ہے جو ہر چیز کا رب العالمین ہے۔ ہم جب یہ آیت نماز میں پڑھنے لگے تو دل میں سوچ پیدا کریں ایک لمحے کے لیے ہم نے کن کن نعمتوں پر دل سے یہ الحمداللہ کہا کون سی چیزوں کو نظر انداز کیا۔ 🤍🤲
Listen to the beautiful recitation of Surah At-Tur by Jehangir Khan. Let the soothing verses of the Holy Qur’an bring peace and tranquility to your heart while filling your soul with moments of reflection remembrance and spiritual comfort.🖤
Assalamu Alaikum, X Family! Please follow me on my backup account @Aviationwing96 so we can always stay connected. I'll follow back instantly! 🤝
Let's keep our radar contact strong—your support and reposts mean a lot!