اللہ پر توکل کا یہ مطلب نہیں کہ اسباب و ذرائع ترک کر دیا جائے اور زندگی گزارنے کے جو طور طریقے ہیں انہیں نظر انداز کردیا جائے۔
توکل کے حقیقی کردار کا اظہار تب سامنے آتا ہے جب انسان اپنی استطاعت ودسترس میں موجود تمام قوتوں سے کام لے چکا ہوتا۔
We strongly condemn the police firing and state violence against Tehreek-e-Labbaik protesters.
The government’s brutal actions represent a grave example of state oppression and misuse of force. Choosing aggression over dialogue is unacceptable and reflects a dangerous attempt to suppress freedom of expression and peaceful protest.
We demand the immediate release of TLP’s detained leadership and workers, and a transparent and impartial investigation into the incident.
@NaeemRehmanEngr
تحریک لبیک کے کارکنان پر فائرنگ اور تشدد کی پرزورمذمت کرتے ہیں،حکومت نے انتہائی ظالمانہ اقدام اٹھایا، یہ ریاستی جبر اور تشدد کی بدترین مثال ہے۔ حکمرانوں نے مظاہرین سے بات چیت کیوں نہیں کی؟ اظہار رائے اور احتجاج کو روکنے کے لیے حکومت جس ڈگر پر چل پڑی ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔ ٹی ایل پی کی گرفتار قیادت اور کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔ واقعہ کی شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
PM Shehbaz’s tweet supporting the Trump Gaza ceasefire deal is a betrayal of Palestine’s right to freedom under the UN Charter and an insult to 66,000+ martyrs.
The entire Pakistani nation stands united against such anti-Palestine actions.
#NationRejectsTrumpDeal
@FSWarraich کیوں کہ پاکستان کا فلسطین سے 1940 کا تعلق ہے
لاہور میں قرارداد پاکستان کے ساتھ ساتھ فلسطین کو بھی آزاد ریاست بنانے کی قرارداد منظور کی گئی تھی
ہمارا فلسطین سے تعلق اربوں سے نہیں اسلام سے ہے
Ameer JIP @NaeemRehmanEngr reacts to PM Shehbaz’s support of the so-called Trump Plan for Gaza:
“Supporting a plan built on the sacrifice of over 66,000 Palestinian martyrs is siding with oppressors. No one has the right to consent to the Trump Plan without the will of the Pakistani nation.” 🇵🇸🇵🇰
#SupportGaza #PalestineWillBeFree
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal