شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ میں تین بچوں کی حاملہ ماں کو زندہ جلا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے الجلیل گارڈن میں ایک حاملہ خاتون کو اس کے شوہر نے اپنی پہلی بیوی کے ساتھ مل کر آگ لگا دی۔
آگ سے جھلس کر تحریم جاں بحق ہو گئی۔
اس حکومت نے کیسے لوگوں کو برباد کیا ہے صرف اس تاجر کی زبانی سنیں
کہتے ہیں 2 لاکھ کرایہ ہے 11 دن میں اب تک صرف 11 ہزار کی سیل کی ہے، 4 ملازم نکال دیئے ہیں،گھر میں فاقے شروع ہو چکے ہیں
🚨بریکنگ نیوز
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔
( چائنہ صدر شی جن پنگ )
امریکہ چیخیں مار رہا ہے کہ روس ایران کے ساتھ بالواسطہ جنگ میں شامل ہو گیا ہے اور اسی لیے ایران اہداف کو ٹھیک نشانہ بنا رہا ہے، جس دن ایران کے میزائلوں نے اسرائیل کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو چکر دے کر ہدف کو انتہائی کامیابی سے نشانہ بنانا شروع کر دیا اور دوسری طرف چین بار بار مذمتی بیان جاری کر رہا تھا اس دن ہی سمجھ آ گئی تھی کہ ایران اکیلا نہیں ہے، ایک دن پہلے امریکی کرنل ڈگلس میلگریگر نے کہا تھا آج امریکی اخبار بھی تصدیق کر رہا ہے کہ روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔
"میرٹ کا جنازہ…! پیرا فورس فزیکل ٹیسٹ میں من پسند امیدوار پہلے پولیس گاڑی میں بٹھا دیے گئے، آخری راؤنڈ پر اتار کر دوڑا دیا گیا… اور غریب کا بیٹا ساری دوڑ لگا کر بھی باہر! آخر یہ کیسا نظام ہے؟ مکمل ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں!"