New in KSA. Body massager.
Age 40+
Experinced with Couples.
Want to explore new couple friends here.
Give your details intro rather hi hello.
Trust is must.
یہ مناظر نہ کسی فلم کے ہیں اور نہ ہی کسی ڈرامے کے، بلکہ یہ چین کی ایک حقیقت ہیں!
چین کے صوبے گوانگڈونگ کے شہر ہویژو کے علاقے دایا بے میں سڑک کنارے شفاف خیموں کے اندر رات کے وقت ایک انوکھی دنیا آباد ہوتی ہے۔
یہ خیمے دراصل خواتین کے لیے عارضی لائیو اسٹریمنگ اسٹوڈیوز ہیں، جہاں رنگ لائٹس اور موبائل فونز کی مدد سے وہ سوشل میڈیا پر براہِ راست نشریات کرتی ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان نشریات کے ذریعے ناظرین سے ملنے والے ورچوئل گفٹس ان کی آمدنی کا ذریعہ بنتے ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ شینزن میں رہائش اور دکانوں کے بھاری کرایوں سے بچنے کے لیے کئی خواتین نے یہاں کا رخ کیا، جہاں یہ شفاف خیمے ان کے لیے کم خرچ اسٹوڈیوز بن گئے ہیں۔
جدید ٹیکنالوجی، سوشل میڈیا اور روزگار کی تلاش نے چین کی سڑکوں پر ایک ایسا منظر تخلیق کر دیا ہے جو دیکھنے والوں کے لیے حیران کن ہے۔
@zakiaalibaig@DrSalahudDin12 Absolutely. Think from these girls perspective also. Why they are doing so. Because they did find any other good opportunity.