عمران خان جو کچھ ہمارے ساتھ کرتے رہے اب وہی کچھ انکے ساتھ ہو رہا ہے تو کیا وہ جسٹیفائیڈ ہے ؟؟وہ جسٹیفائیڈ نہیں ہے ۔۔اسکو مان لیں جتنی جلدی مان لیں گے اتنی جلدی آگے بڑھ جائیں گے ۔۔خواجہ سعد رفیق
کیپٹن صفدر کے ساتھ اگلے روز گفتگو ہوئی تو ان سے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری۱ بی بی کی جیل کے بارے میں سوال کیا ۔ انہوں نے جو جواب دیا وہ میرے لیے حیران کن تھا ۔ سچی بات ہے ک�� میرے دل میں اس سیاستدان کے لیے عزت میں اضافہ ہوا
عمر شریف صاحب کی ویڈیو دیکھ کر دل کافی اداس ہو گیا ۔
ویڈیو میں بچوں کی طرح بلک بلک کر رونے والے شخص کا نام عمر شریف ہے جسے دنیا کامیڈی کا بادشاہ کہتی ہے۔ رو رو کر آواز ٹوٹ چکی ہے اور ہر دیکھنے والی کی انکھ نم ہو گئی۔
سوچیں جس انسان نے پوری زندگی ہمیں ہنسنا سکھایا وہ اپنے سینے میں کتنے بڑے بڑے دکھ چھپائے پھرتا رہا ہوگا۔ جس کی ایک جملے پر ہال قہقہوں سے گونج اٹھتا تھا اس کی اپنی آنکھوں میں کتنے آنسو جمع تھے کسی نے نہ دیکھا۔
اور کمال دیکھیں کہ اسی ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ وہ ہر روز کسی نہ کسی اسٹیج پر جا کھڑا ہوتا تھا اور لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا تھا۔ اپنا غم اندر دفن کر کے دوسروں کو خوشی بانٹنا ہی اصل عظمت ہے اور لیجنڈ ایسے ہی بنا جاتا ہے۔
ہم مڈل کلاس لوگ ساری زندگی اسی خوش فہمی میں گزار دیتے ہیں کہ دکھ درد صرف ہمارے حصے میں آئے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اتنے بڑے فنکاروں کو بھلا کیا تکلیف ہوگی اور کامیڈی کے بادشاہ کے دل میں تو غم آ ہی نہیں سکتا۔
مگر سچ یہ ہے کہ ہنسانے والوں کے اندر سب سے گہرے زخم ہوتے ہیں۔ ان کی ہنسی دراصل ان کے آنسوؤں پر ڈالا ہوا پردہ ہوتی ہے اور ہم تالیاں بجاتے رہ جاتے ہیں جبکہ وہ اندر ہی اندر ٹوٹتے رہتے ہیں۔
آج کسی مسکراتے چہرے کو دیکھ کر یہ مت سمجھ لیجیے گا کہ وہ خوش ہے۔ ہو سکتا ہے وہ بھی عمر شریف کی طرح دنیا کو ہنسا کر اکیلے میں رو پڑتا ہے ۔۔
جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
@hajishalwar برطرف کرنے کے لیے سینیٹ میں دو تہائی (67%) اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے۔ امریکی تاریخ میں کسی بھی پارٹی کے پاس سینیٹ میں اتنی بڑی اکثریت حاصل کرنا ممکن نہیں رہا، اسی لیے آج تک امریکی تاریخ میں کسی صدر کو مواخذے کے ذریعے برطرف نہیں کیا جا سکا۔
میں چالیس منٹ اُس کے پاس بیٹھا رھا ، اُس کی باتیں سنتا رہا پھر جب میں نے جانے کا فیصلہ کیا تو اُس نے کہا
“میں پوچھنا ہی بھول گئی ، تمہاری عمر کیا ھے؟”
میں نے مسکرا کر جواب دیا ، “چالیس منٹ۔”
بجلی کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو 200 یونٹ تجاوز کرنے پر ریلیف دینے کی تجویز پر غور، 200 یونٹ تجاوز کرنے والوں سے اضافی ریٹ 6 ماہ کی بجائے صرف اُسی ماہ لینے کی تجویز
@Badass1ZQ1 برطرف کرنے کے لیے سینیٹ میں دو تہائی (67%) اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے۔ امریکی تاریخ میں کسی بھی پارٹی کے پاس سینیٹ میں اتنی بڑی اکثریت حاصل کرنا ممکن نہیں رہا، اسی لیے آج تک امریکی تاریخ میں کسی صدر کو مواخذے کے ذریعے برطرف نہیں کیا جا سکا۔
@zfmalik اس درمیانی عرصے میں حکومت کو پورا وقت مل گیا ہے کہ وہ وفاقی آئینی عدالت یا آئینی بینچ میں جا کر اس پورے کیس کا ریکارڈ منتقل کروائے یا وہاں سے اپنے حق میں قانون سازی اور آئینی تحفظ حاصل کر لے۔
اہم ریمارکس: وفاقی آئینی عدالت صرف آئین کی تشریح کر سکتی ہے، آئین کی تشریح کے علاوہ دیگر تمام معاملات سپریم کورٹ کے پاس ہیں، سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کے عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے کیس میں اہم ریمارکس