#انصار_اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے سعودی شہزادے #محمد_بن_سلمان سے مخاطب ہو کر کہا:
جب ہمارے انصار اللہ یمنی آباؤ اجداد #خانہ_کعبہ کو خالص سونے کی کڑھائی والے ریشمی غلاف سے آراستہ کر رہے تھے، تب نجد میں آپ کے آباؤ اجداد حاجیوں کا راستہ روک کر انہیں لوٹ رہے تھے۔
#یمن میں سعودی عرب کی ہر شکست کے بعد سعودی اکاؤنٹس «فضائی اترائی» اور #محمد_علی_الحوثی کے اغوا کرکے ریاض منتقلی جیسی کہانیاں پھیلانے لگتے ہیں۔
نہ سرکاری ثبوت، نہ معتبر تصدیق؛ صرف افواہیں، شور اور فرضی فتوحات۔
اس طرح کے جعلی پیجز اور بے بنیاد خبروں پر دھیان نہ دیں۔
ہوگو شاویز کے یہ پرانے الفاظ آج پھر گردش میں ہیں۔
امریکہ وینزویلا کا تیل چاہتا ہے، یہ کوئی سازشی خیال نہیں، تاریخ اس کی گواہ ہے۔
عرب ممالک سمیت دنیا کے لیے سبق: اپنے وسائل اپنے ہاتھوں میں رکھو، غیروں کے ہاتھوں نہیں۔
#شكرا_ابطال_الدفاع_الجوي#CFC#Pakistan#الریاض_الان
سعودی عرب #الحوثي_يستهدف_مكه کے ذریعے انصاراللہ پر مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کا الزام لگا رہا ہے، جبکہ گردش کرتی تصاویر مکہ کی نہیں بلکہ #جدہ_الان کی ہیں۔ مقدس سرزمین کو سیاسی و میڈیا پروپیگنڈے کےلیے استعمال کرنا دانستہ گمراہ کن اقدام ہے۔
🔺 20 شہریور (11 ستمبر) کو محمد علی جناح کی 78ویں برسی کے موقع پر تہران کے میدانِ جہاد میں پاکستان کے بانی کی نئی دیوارنگاری کی رونمائی کی گئی۔
🇵🇰 جناح فلسطینی عوام کے حقوق کے حامی اور ایران و پاکستان کے تاریخی و ثقافتی تعلقات کی اہم شخصیت تھے۔
#محمدعلی_جناح#مسئلہ_فلسطین
حوثی مجاہدین اور یمن کے حوالے سے جنرل حمید گل کے تجزیے سن کر پاکستانیوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔
دوسروں کی نیابتی جنگ میں کودنے کے بجائے ماضی کی غلطیوں سے سبق لے کر پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا چاہیے۔
#یمن#حوثی#پاکستان#جنرل_حمید_گل#نیابتی_جنگ#مشرق_وسطیٰ