🚨🚨#BREAKING: #PAF officer use “soft kill” term and sharing #Pakistan using advance cyber tactics changed routes/targets of incoming Indian BrahMos cruise missiles.
There is no possibility of a durable peace between India and Pakistan without having Imran Khan on the negotiating table.
That’s because negotiations only work between legitimate actors on both sides; and any 3rd party mediated dialogue will have to start from that as a first principle.
Imran Khan is the only legitimate representative of the majority in 4 provinces + AJK & GB, not PMLN or PPP and especially not the Pakistan Army.
Any peace dialogue between the two countries without Imran Khan is neither serious nor out of good faith and will likely breakdown under a minor stress.
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کووڈ میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔
شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان!
#ReleaseImranKhanNow
#PakistanZindabad
شہباز شریف نے جس طرح کی شکست خوردہ تقریر کی ہے میں اگر اپنے پروفیشن میں ایسی ویڈیو کرتا تو میں اپنا پروفیشن ترک کر دوں، عمران خان نے اقوام متحدہ میں خطاب کیا 1 کروڑ افراد نے وہ تقریر سنی،
ہارون الرشید
جنگ بندی کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں
پاکستان اب مستقل اور طویل عرصے تک اس قسم کی جنگی صورتحال یا جنگی دباؤ کا شکار رہے گا یہ سلسلہ کبھی تیز کبھی کم چلتا رہے گا
اس کیلئے یہاں ٹٹو ٹیروں کی بجائے ایک تگڑی قیادت کی ضرورت ہے
کیا انڈین وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے امریکہ کا شکریہ ادا کیا؟ یہ میراثی بُررررر الٰہی خیر کہہ کر شروع ہوجاتے ہیں
صرف تین گھنٹوں میں فضائیہ انکو گھٹنوں پر لے آئی اور یہ بیشرم بنا کوئی شرط منوائے سیز فائر پر متفق ہو گئے اور بھارتی وزیر خارجہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان نے درخواست کی ہے جنگ بندی کی سندھ طاس معاہدہ معطل رہیگا پاکستان کا پانی بند رہیگا
سویلین حکمران تگڑا ہو بہادر ہو تو بات بنتی ہے
اس وقت انڈیا کی جانب سے مختلف مقامات پر حملے جاری ہیں
پاکستان کے اردلی اعظم شہباز شریف نے پالشی کے ریکارڈ توڑے۔
سیز فائر کا شکریہ ادا کر رہا ہے ٹرمپ کا۔
دوسری جانب مودی کے اکاؤنٹ سے کوئی پوسٹ ہوئی سیز فائر کی؟
یہ ایک ٹریپ تھا اب دوبارہ پھر ڈرون فضا میں ہیں،اور کشمیر سائڈ پر شدید گولہ باری ہو رہی ہے۔