چھٹا سالانہ عرس مجدد اعظم امیر المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ علامہ حافظ خادم حسین رضوی رضی اللہ عنہُ کی پانچ روزہ ٹویٹر اسپیسیز میں رونق افروز تمام ذی وقار مہمانوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں آپ کے خلوص اور قیمتی وقت کا بے حد شکریہ۔ اللہ آپ کے علم و عمر میں برکت دے۔ آمین 🤲🏻
اظہار تشکر۔!
پانچ روزہ ٹویٹر اسپیسیز بسلسلہ عرسِ امیر المجاہدین، فنا فی الرسول ﷺ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ میں تشریف لانے والے ��مام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ نے اپنا قیمتی وقت عطا فرمایا،اللہ پاک آپ کے علم اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین🤲🏻🤎
یہ جو لاکھوں کروڑوں ہر طرف لبیک والے ہیں
اگر سچ مُچ میں دہشتگرد ہوجائیں تو کیا ہو گا
عرسِ مبارک امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کے سلسلے میں منعقدہ ایکس گرینڈ اسپیسز کی آخری باوقار نشست
خصوصی خطاب شاگرد امیر المجاھدین حضرت علامہ مولانا محمد اویس رضوی صاحب✨
کچھ نہیں بدلا دیوانے تھے دیوانے ہی رہے
وقت بدلا لوگ بدلے ہم پرانے ہی رہے
مخدومِ اہلِ سنت خادم حسین رضویؒ✨
تُو ہے نشانِ غیرت خادم حسین رضویؒ✨
چادرِ زہرا کا سایہ تجھ پہ ہے خادم حسین���
فیضِ نسبت دیکھیے نسبت بھی زہرائی ملی ❤️
Imam Khadim Hussain Rizvi
عرس امیر المجاھدین رضی اللہ عنہ کی آخری نشست ✨
لاکھوں پابندیو�� کے باوجود امام العاشقین کے عاشق آج بھی ان سے وفا کے لیے میدان میں موجود ہیں
یہ مشن رکا نہیں،
جاری ہے تھما نہیں
سنیوں کی جان میں
عشق کے میدان میں
زندہ ہے خادم حسین رضی اللہ عنہ
https://t.co/3kvxocjLMG
یارب العالمین تیرے سپرد✨
ان شاءاللہ عرس مبارک امیر المجاہدین ؒ کی آخری اسپیس تراب بھائی کے اس اکاؤنٹ سے بنائی جائے گی۔
عرس بابا جان علیہ رحمہ🤎
فالو🚨
@Turab_Space1
مزار کو تالے لگا کر عرس کی تقریبات روک کر یہ سمجھا گیا کہ ذکر بھی رک جائے گا مگر حقیقت یہ ہے کہ آج لوگ اپنے گھروں میں بھی عرس منا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بابا جیؒ ذکر گونج رہا ہے✊❤️🩹
یاد رکھو نہ محبت رکی ہے نہ یادیں ماند پڑی ہیں آئیے آج رات 9 بجے آخری نشست عرس میں شامل ہوں✨😇
قبلہ سیدی امیرالمجاہدین رضی اللہ عنہ کے عرسِ مبارک کے موقع پر حکومتی پابندی کے باعث آفیشل یوٹیوب چینل پاکستان میں بند ہے۔
اب عرسِ مبارک کی براہِ راست نشریات "وائس آف العاقب" آفیشل یوٹیوب چینل پر ٹھیک 7 بجے نشر ہوں گی۔
YT OFFICIAL 👇
https://t.co/yCd9FQDJDl