@AzmaBokhariPMLN آپ نے جتنے جھوٹ بولے ہیں، جتنی بے شرمی سے ٹویٹس کی ہیں، اس پر آخر کب شرم فرمائیں گی؟
یا پھر ہم یہ سمجھیں کہ شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں… تو پھر موجیں ہی موجاں! 😏
ذرائع کے مطابق لندن ٹرپ پر ساڑھے 7 کروڑ سے بھی زیادہ کی لاگت آئی۔
لیکن اصل نقطہ پیسے ادا کرنا یا نہ کرنا نہیں، ایک سرکاری جہاز کو نجی لندن ٹرپ کے لیے استعمال کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔
قانونی ادارے اس پر ایکشن لیں۔ صرف رقم ادا کر دینے سے قانونی خلاف ورزی ختم نہیں ہو جاتی۔
@realrazidada جھلی ہیں دونوں لیکن جھلی بنا کر بھی دونوں ڈاکومنٹس اپس میں میچ نہیں کر رہے ہیں
ایک تو تم لوگ پڑھے لکھے نہیں دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے
@miandawoodadv زبردست
اصل نقطہ ہی یہی ہے جو میں شروع سے اٹھا رہا ہوں کہ پیسے ادا کرنا یا نہ کرنا ایک الگ بات ہے لیکن اصل پوائنٹ یہ ہے کہ سرکاری جہاز کو نجی ٹرپ کے لیے کیوں استعمال کیا گیا ہے
آپ تو ٹاپ کے وکیل ہو تو لے جائیں اس کی درخواست کو سپریم کورٹ میں عوامی ترجمان بن کر
پہلی دفعہ اس بندے نے عوام کی ترجمانی کی ہے
زبردست @iqrarulhassan صاحب
بی بی سی نے ایک ماہر سے اس ٹرپ کی لاگت ساڑھے 7 کڑوڑ سے زیادہ کا لگایا ہے
اب گماشتے @HassanAyub82 کیا کہو گے
@hassanayub92 حسن ایوب جیسے گھٹیا گماشتے کو یہ ڈیوٹی دے گئی ہے۔۔۔یعنی اب یہ گھٹیا انسان ہمیں بتاے گا کہ مریم نواز کی بیٹی نے ریپلیکا نیکلس پہنا تھا۔۔۔۔واہ گماشتے واہ۔۔۔۔
@hassanayub92 ارے تم نون لیگ کے ترجمان ہو کہ ہر جگہ نون لیگ کے پشت پہنائی میں بھونک رہے ہو ۔۔۔ارے صحافی ہو تو خبر پر ڈاسکس کرو کیوں ہر وقت اپنی ہڈی حلال کرنے میں لگے رہتے ہو
اب پھٹوریوں کے لیے ایک نیا کھاتا کھل گیا ہے۔ 😏
بی بی کا جہاز تو بی بی کی جان ہی نہیں چھوڑ رہا! ایک طرف جعلی رسیدوں سے قصہ سنبھالنے کی کوشش، دوسری طرف نئی مبینہ کرپشن سامنے آ گئی۔
یہ تو صرف ایک جہاز کا کھاتا ہے، پتا نہیں ابھی کتنے کھاتے کھلنے باقی ہیں! 😂
@AzmaBokhariPMLN
محمد مالک صاحب کی خبر کے مطابق، مریم نواز کے طیارے کا کرایہ 35 ہزار ڈالر روزانہ تھا، جبکہ بی بی سی نے ایوی ایشن کمپنی کے ایک ماہر سے بات کی ہے، جس کے مطابق پنجاب حکومت کے طیارے کا آنے جانے کا کرایہ 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر ہوگا۔ صرف تین دن کی پارکنگ فیس بھی شامل کی جائے تو کل اخراجات کم از کم 2 لاکھ 65 ہزار ڈالر بنتے ہیں۔ موجودہ ڈالر ریٹ سے اس کو ضرب دیں تو یہ اخراجات 7 کروڑ 68 لاکھ بنتے ہیں، جبکہ مریم نواز کی جانب سے 2 کروڑ 71 لاکھ روپے جمع کروائے گئے ہیں۔ محمد عمیر
#pakistan @MohUmair87
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@chsandhilaa پنجاب پولیس اور پھٹوریوں کی شرافت ایک جیسی ہے ۔۔۔
جب عروج پر ہو تو گلے سے پکڑتی ہے اور جب پکڑ میں اجائے تو پھر پاوں پکڑتی ہے
ان دونوں کی زبانیں کتے سے بھی بدتر ہے
@siasatpk@MaryamNSharif ابھی کونسا ووٹ لیکر آئی ہو ۔۔۔اور تین سال نہیں آپ کے حالات دیکھ لگتا نہیں کہ آپ مزید 6 ماہ بھی گزار سکوں گی ۔۔۔تو ابھی سے بوری بسترا باندھنا شروع کرو اور تین سال کے خوب چھوڑ دو بی بی