کل بلاول بھٹو نے مولانا کو میٹھی گولی دی بھی لیکن لگتا کوئی خاص اثر نہیں ہوا...! فضل الرحمن نے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کے تیر برسا دیے۔
@hinaparvezbutt قانوں آپ نے فالو کیا تھا عمران نیازی کے دور میں اُس ٹائم روتے و چیختے ہوئے مولانا کے گھر کے گیٹ سے ہلتے نہیں تھے کہ ہم کو بچاو آج مولانا بُرا ہوگیا کرسی بہت گندی چیز ہے ماضی و اوقات بھلا دیتی ہے
سیاسی عدم استحکام کیوجہ سے ملک دیوالیہ ہوتا جارہا ہے لیکن ��ڑوں کواپنی فکر ہے عوام کی نہیں عوام کو غلام سمجھ رہے ہیں نہ ملک میں کاروبار اور نہ گیس اور نہ بجلی اور عوام کو معاشی سہولت لیکن آئے روز عوام پہ ٹکیس کا بھرمار
اللہ ہمارے بڑوں کو ہدایت کی توفیق عطا فرمائے
آج ��ی حکومت مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے ہے, ان کی جدوجہد کے بغیر آپ کرسی پر نہیں بیٹھے ہوتے: بلاول بھٹو کھل کر مولانا کی حمایت میں بول پڑے
Muhammadmadani#
مولانا فضل الرحمن صاحب پر الزامات مسلم لیگ ن کی ناکامی ہے انکے سیاست کی ناکامی اور کمزوری ہے۔ جب آپ کے دوست نہیں رہیں گے تو آپ کیا کریں گے.؟
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
ترجمان جے یو ائی جناب محمد اسلم غوری کا مولانا فضل الرحمن صاحب کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد صاحب کے بھائی اخلاق احمد کی گرفتاری پر رد عمل ۔
حکومت کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری
ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا
اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے
اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا
اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے
انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے
اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے
کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟
سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔
وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں
ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے
جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے م��ں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی
کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟
جاریکردہ۔ جےیوآئی میڈیا سیل پاکستان
عمار خان یاسر مذہبی طبقے کا ایک مؤثر آواز ہے اسکا اچانک منظر عام سے غائب ہونا بہت سے خدشات پیدا ہورہے، اب تک کچھ نہیں کہا جاسکتا کس حال میں ہے اور کہاں ہے۔
@ammarkhanyasir
بلاول صاحب نے درست کہا کہ آج پاکستان کا میڈیا بہت کمزور ہو چکا ہے یہ میڈیا غیر اعلانیہ سنسر شپ اور دباؤ میں کام کر رہا ہے لیکن میڈیا کو کمزور کرنے میں پیپلز پارٹی کا بھی کردار ہے جس نے مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر اس پارلیمنٹ سے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 منظور کیا آج میڈیا کے خلاف یہی کالا قانون استعمال کیا جا رہا ہے
یہ ہوتی ہے سیاست! بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کے سیاسی کردار اور جدوجہد کو سراہا اور ان کے خلاف کردار کشی و پروپیگنڈے کی مذمت کی۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، جمہوری وقار کا احترام اپنی جگہ!
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں#جےیوآئی_سندھ_احتجاج#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو