وہ ریاست اور قانون کے پابند ہو کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
و دو تہائی اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
وہ خالی ہاتھ تم سے اپنا چھینا ہوا آئینی اور جمہوری حق واپس مانگنے آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
گولیوں کی زبان میں بات کرنے والو اب بتاو وہ اگلی بار کس حیثیت میں اور ہاتھوں میں کیا لے کے آئیں کہ تم ان کی بات سنو گے ؟
قائد اعظم کو مارنے والے اور تھے لیکن اُن کا سہولت کار قاضی فائز عیسی کا باپ تھا
فراڈ عیسی کے باپ نے قائد اعظم کو زیار�� بلایا یہ جانتے ہوۓ کہ وہاں پر ہسپتال تو درکنار ایک ڈسپنسری بھی نہیں تھا
Can't go close to TTP and banned outfits bt love raiding office of a registered&duly registered (recognised by Supreme Court) and most popular political party of Pakistan. Security failure all over Pakistan but priority is to dismantle a poltical party. Where is Pakistan heading
کوئی بلاول تک پیغام پہنچا دے
بھٹو اپنی ایرانی بیوی کو استعمال کرکے سکندر مرزا کے قریب ہوا
پھر ایوب خان نے سکندر مرزا کا تختہ الٹا تو اسے ڈیڈی بنا لیا
پھر اسی ایوب خان کے خلاف تحریک چلائی
پھر یحیی خان کو والد ماجد کا درجہ دے دیا
سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنا
صدر پاکستان بنا
ملک توڑ کر وزیراعظم بنا اقتدار کی ہوس نہ گئی
ستتر کے الیکشن میں زبردست دھاندلی کی
خود اور چاروں وزرائے اعلی کو بلامقابلہ منتخب کروایا جیسے ��صفہ بھٹو کو حال ہی میں ممبر اسمبلی بنایا گیا ہے۔
پھر دھاندلی کے خلاف تحریک روکنے کےلیے سینکڑوں لوگ شہید کروائے
بینظیر ضیاء سے ڈیل کرکے وطن واپس آئی
ضیاء کے مرنے کے بعد ڈیل کرکے حکومت لی
ضیاء کی کابینہ کے وزیر تک برقرار رکھے
دوسرے دور میں جو کرپشن کی الامان الحفیظ
پیپلزپارٹی نے برس ہا برس سرے محل کی ملکیت سے انکار کیا
بینظیر کی موت کے بعد زرداری نے وہی سرے محل بیچا
بینظیر مشرف اور امریکہ سے ڈیل کرکے واپس آئی
آصف زرداری نے بینظیر کی موت کے بعد پھر فوج سے ڈیل لی
کرپشن کے ریکارڈ توڑے بدترین منی لانڈرنگ کی
منی لانڈرنگ کوئین ایان علی اور بلاول کے ائیر ٹکٹس ایک اکاونٹ سے پے ہوتے رہے
آصف زرداری نے ایک بار پھر فوج سے ڈیل لی اور اب صدارت لی ہے
آصف زرداری جن ووٹوں سے صدر بنا وہ جعلی ووٹ تھے
ملک توڑنے والے کا نواسہ ، بار بار ڈیل لینے والی کا بیٹا ، مسٹر ٹین پرسنٹ کا بیٹا مراد سعید نے کہا اللہ کی شان زرداری کا بیٹا ، اللہ کی شان زرداری کا بیٹا ہمیں باتیں سنائے گا۔
بھٹو + زرداری خاندان جیسا کرپٹ ، اقتدار کا لالچی ، کمینہ اور چور خاندان تو شریف خاندان بھی نہیں ہے۔
Dear International Media & Journalists Your Attention Required 🚨🚨🚨
I’m candidate of #PP159 on behalf of Pakistan Tahreek e Insaf against Maryam Nawaz Sharif as per the evidences according to form 45 I’m leading by 894 votes against her but due to extensive rigging by her party and few police members they have manipulated the results in form 47 and declared @MaryamNSharif as leading candidate while on factual basis they have clearly stolen the mandate of Pakistani nation they have badly killed the emotions of Pakistani people and they have brutally attacked on the democratic rights of people I can proof how they have harassed people on the day of voting and the entire staff including my polling agents at the place of voting now the people in Pakistan looking at the international media to highlight their issue and they want all the international journalists to take the issue in notice on immediate effects so that the democratic policies can be addressed on ethical and social grounds as the justice cant be seen currently in country and no one is ready to talk on the Pakistani mandate I would request to highlight on behalf of Pakistani nation as this lady wants to rule the most populated province of Pakistan punjab posses approximately 13 Crore people with her biased and fabricated results we have the video evidences recorded under the umbrella of Renowned journalist of Pakistan @ImranRiazKhan also he spoke the truth about the issue on his YouTube and X twitter accounts recently which marium nawaz don’t like and on special orders of Marium Nawaz @ImranRiazKhan has been arrested illegally let me clear this Marium Nawaz is using her illegal authorities under the umbrella of her Father who is an ex prime minister of Pakistan and was entitled as corrupt politician that’s why people rejected him and his entire family in 2024 elections now they are openly stealing the mandates and trying to Rule while ruining the democracy and basic human rights
@BBCUrdu@AJEnglish@CNN@TheEconomist@Forbes@guardiannews@MarioNawfal@nytimes@FT@EconomicTimes@TurkiyeUrdu_@trtworld@VOANews@ifjasiapacific@IFJGlobal@UN_HRC@BBCNews
ریپ کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے میرے بل کو سینیٹ نے14 کے مقابلے میں 24 ووٹوں سےمسترد کر دیا،پاکستان میں روزانہ 12 بچوں کیساتھ جنسی درندگی ہوتی ہے، سر عام پھانسی رکاوٹ/عبرت کا کام کرے گی۔ اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں آپ پانچ سر عام پھانسیاں دیں تو میں ضمانت دیتا ہوں کہ ہمارے بچے /بچیاں محفوظ ہوجائینگی۔ یورپ اور امریکہ سے نہ ڈریں۔
@ShahidaQureshi5 Absolutely true. One of my friend told me his father vote casted before him as he saw at voter list at morgah polling station NA53 PP10 Rawalpindi
بریکنگ نیوز : کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ پر شدید قسم کا مینٹل ٹارچر کیا جا رہا ہے اور ایسی ادویات دی جا رہی ہیں جس سے اسکی (یاداشت ) ڈسٹرب ہو ! سرکاری ریکارڈ کے لئے (delirium) کیس بنایا جا رہا ہے جس کے لئے لاہور کے ایک بڑے پرائیویٹ ہسپتال کے ڈاکٹر سے معاملات طے کیے جا رہے ہیں !! ٹویٹ سیو کر لیں
شریف فیملی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ: الیکشن گزرنے کے دس روز بعد بجی مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
“نادان کنیز اور مالکن کی خوبیاں”
۔۔
جمہوری سوچ = کیلبری/پاناما
نوازشریف کی بیٹی = واحد داغ
آئین و قانون کی بالادستی = گندے ویڈیوز
مسلم لیگ ن مظبوط سیاسی طاقت = 17 سیٹیں
سیاسی کارکن = ڈائرکٹ نائب صدر ن لیگ
والدہ کی سیٹ = اپنی حکومت میں
عوامی طاقت = اپنی سیٹ ہار گئی
فٹے منہ 😆
عمران خان نے عام معافی کا اعلان تو کردیا ہے لیکن عام معافی کی صورت میں بھی مندرجہ ذیل چیزوں پر اگر سمجھوتہ ہوگا تو ہمارا بھی پھر حقیقی آزادی کی جنگ عمران خان کے خلاف بھی لڑنا پڑی تو لڑی جائیگی۔
آرمی چیف کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہوگی۔ ریٹائرمنٹ میں جتنا عرصہ باقی اتنی ملازمت۔ اگر مدت ملازمت دو سال سے زیادہ باقی ہے تو زیادہ سے زیادہ مدت ملازمت دو سال۔
کوئی ریٹائرڈ جرنیل یا حاضر سروس جرنیل کسی بھی سول ادارے کا سربراہ مقرر نہیں ہوگا۔
وزیر اعظم ہاوس میں ملٹری سیکرٹری کے دفتر کے نام پر
جو جاسوسی کا نیٹ ورک بنایا گیا ہے یہ بند ہوگا۔ صرف پروٹوکول کے لیے ایک افسر صبح آیا کرے اور شام کو گھر جایا کرے۔
تمام سول اور فوجی افسران کی مراعات برابر ہوں گی۔ فوج کے افسر کو بھی وہی مراعات اتنے ہی پلاٹ اتنی ہی ریٹائرمنٹ پر پنشن ملے گی جتنی اسی گریڈ کے تعلیم یا واپڈا کے افسر کو ملتی ہے۔
بطور جرنیل پرموٹ ہونے سے قبل افسر سے حلف نامہ لیا جائے کہ وہ بعد از ریٹائرمنٹ کہیں ملازمت نہیں کرے گا آرام سے گھر بیٹھے گا۔ اگر بعد از ریٹائرمنٹ نوکری میں دلچسپی ہے تو پھر کرنل ریٹائر ہوجائے۔ ون سٹار جنرل بھی نہ بنے۔
آئی ایس آئی کا دفتر بند کیا جائے گا۔ اسکے ڈھانچے کو مکمل توڑا جائے گا۔ اس کا سیاسی ونگ بند ہونے کا اعلان بارہا ہوچکا۔ لیکن فائدہ نہیں ہوتا۔ اسکی جگہ ایک اور پریمیم ایجنسی بنائے جائے جو سول اور ملٹری اشتراک سے بنے اور اس کا سربراہ بھی سول ہو۔
ہائیکورٹس اور سپریم کورٹس میں ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار بھی بدلا جائے گا۔ سیاسی بنیادوں پر تعنیاتیاں ختم ہوں گی۔
اس کے علاوہ کوئی بھی معاملہ طے ہو وہ ڈیل ہی ہوگا وہ حقیقی آزادی نہیں ہوگا۔
📢 Releasing version 2.0 of the White Paper on the Stolen Elections 2024 (a citizens' effort).
Hope @salmanAraja can use some of the quotes, references & talking points in his presser.
@PTIofficial is welcome to use the content to build a dossier.
https://t.co/rsBjfY4sQ7
9 تاریخ کو میری پہلی اولاد بیٹی پیدا ہوئی میں دھرنے کے باعث ابھی تک نہیں دیکھ سکا مجھے ڈرانے اور خریدنے کی کوشش ہو رہی ہے ہم تھک چکے ہیں لیکن عمران خان کی خاطر آخری دم تک لڑیں گے ۔
صدام خان ترین NA253