ایم این اے شازیہ مری دولت آباد پہنچیں اور مقتول بھیرو کوہلی کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
شازیہ مری نے بھیرو کوہلی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ انہیں امید ہے کہ متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔
@ShaziaAttaMarri @Anny_M
پيپلز پارٹی سینٹر قرۃ العین مری نے اپنے آفیشل ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر اپنے خلاف لگائے گئے تمام الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹا اور من
گھڑت پروپیگنڈا قرار دیا
@geonews_urdu@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri@imdad_soomro
پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شازیہ عطا مری کی کوششوں سے ڈی ایچ او اسپتال سانگھڑ میں ترقی دیکھنے کو ملی ہے۔ پچیس سالوں سے کام کرنے والے عملے نے بھی ایسی بہتری پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ عملے نے پی پی
ایم این اے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
7جون کو فیصلہ ترقی کا،
فیصلہ تیر کا ✌️۔
ووٹ بہتر روزگار کا۔
ووٹ روشن مستقبل کا۔
ووٹ گلگت بلتستان کے حقوق اور خوشحالی کا۔
آؤ مل کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے پیغام کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri