@enkidureborn فضل الرحمان اور جماعت اسلامی دونوں سے اتحاد کرنا چاہیے اسکے لیے مولانا کو صدارت عظمیٰ اور جماعت کو سینٹ کی چیئرمین شپ دے دیں. بلوچستان کی حکومت میں زیادہ حصہ بھی دے دیں. قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی انہی کو بنائیں. پی پی اور مسلم لیگ کو تن کےرکھیں اور کوئی سپیس نہ دیں.
@AzmaBokhariPMLN کیا آپکو معلوم ہے کہ اگر بارش کا پانی ایک دفعہ کسی ہسپتال اور خاص طور پر ایمرجینسی میں داخل ہو جائے تو اس ایمرجینسی میں کتنے دنوں کے بعد کسی قسم کا علاج شروع کیا جاسکتا ہے. پانی کا ایمرجینسی میں داخل ہونا ہی ناکامی ہے. اور ایمرجینسی کو بغیر تیاری کے دوبارہ شروع کرنا مجرمانہ فعل
پاکستان میں سیاسی مزاحمت کا استعارہ اس وقت صرف پاکستان تحریک انصاف ہے۔ اگر کوئی پارٹی پی ٹی آئی ج��سی مشکلات سے گزرے بغیر کسی سیاسی مزاحمت کا پرچار کرتی ہے تو وہ صرف دوستانہ میچ ہی ہو سکتا ہے۔
Current Benchmark of political resistance in Pakistan is Pakistan Tehreek-e-Insaf. Any party portraying political resistance has to go through same level of difficulties otherwise it would be considered as friendly match.