پی ٹی آئی کے چاہنے والے- براہ کرم توجہ فرمائیں-
میرے خلاف ایک ��ی لاگ سے، عادل راجہ اور حیدر مہدی نے 250000 USD کمائے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں پر کیچڑ اچھالنا ان کی روٹی اور مکھن کا ذریعہ ہے۔ آپ سے ایک بار پھر درخواست ہے کہ اپنے آپ کو ان غلط نمبروں سے الگ کر لیں۔ درج ذیل اعدادوشمار ان کے مقاصد اور ان کے ڈیزائن کی وضاحت کرتے ہیں۔پی ٹی آئی کے تمام سپورٹرز سے گزارش ہے کہ عادل راجہ اور حیدر مہدی کے چینل سے بائیکاٹ کریں کیونکہ عادل راجہ اور مہدی جیسے لوگ ملک سے باہر بیٹھ کر پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔۔!!!
اسد طور کی گرفتاری ایک ٹیسٹ کیس ہے آنے والے دنوں میں مزید صحافی گرفتار کئے جائیں گے پھر وکلا کی باری آئے گی اور آخر میں کچھ انسانی حقوق کی تنظیمیں نشانہ بنیں گی آخری نشانہ آئین پاکستان ہو گا
The whole system has collapsed. In fact, the sole purpose of this ‘system’ is to massage the egos of men who cant stand the heat in the kitchen but refuse to get out of it.
#ReleaseAsadToor
“Pakistani authorities must immediately and unconditionally release Toor and ensure that journalists do not face retaliation for their critical reporting on institutions, including the judiciary.” @pressfreedom @CPJAsia https://t.co/0VELymFmo8
Dear Matthew, Thanks! Good to hear that State Dept has after all a position on “Sham Elections” - But what about Pakistan? Where military generals, aligned with Washington, have arrested countless thousands of political workers, leaders, murdered TV Anchors, beaten Journalists, practically banned largest political party and finally changed election results in a night of terror on 9 February? And where Twitter/X is banned for 9 days to suppress debate about Elections?
You & your team at State Department have taken notice after International media - including NYT, Wash Post, BBC, Economist, Financial Times, DW, Al Jazeera & many other credible publications- reported the thuggery of generals! But your position on modern history’s biggest election fraud & crime remains ambiguous & weak!
United States - along with Western Alliance- carries the responsibility to defend Post War Liberal Democratic Order! Concerns for democracy in Belarus (POP: 9 million) become meaningless if State Department fails to demand a transparent mechanism for scrutiny of Election Results (Simple Addition of Form-45s issued on 8 Feb) in Pakistan, 5th largest nation state (POP: 240 million plus) - many around the world are afraid that if State Department & Western Allies ended up recognising a dummy govt created by Pakistani generals (without due scrutiny of Form-45s) then Liberal Democracy will fail every where! Crying on small Belarus is pointless if democracy in Pakistan, 5th largest nation state, is not needed! @StateDeptSpox@BradSherman@PAKPAC@SecBlinken@nytimesworld@washingtonpost@10DowningStreet
کیا آپ نے کنٹونمنٹس کا بائیکاٹ کیا ہے؟ کیا آپ نے ڈی ایچ اے کے اندر بنے کمرشل اداروں کا بائیکاٹ کیا ہے ؟ کیا آپ نے فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ شروع کردیا ہے؟
اگر آپ نے بائیکاٹ شروع کردیا ہے تو یقین ر��ھیں آپ مہینوں نہیں ہفتوں میں اس نظام کو جھکا دیں گے۔ ��گر ابھی شروع نہیں کیا تو جلد سے جلد بائیکاٹ کریں۔ جیسے آٹھ فروری کو سب نے اپنی اپنی ذاتی حیثیت میں مہم چلائی ویسی ہی مہم بائیکاٹ سے متعلق چلانے کی ضرورت ہے۔
رمضان اور عید کا سیزن کاروباری اداروں کا سب سے بڑا سیزن ہوتا ہے۔ اگر عوام صرف ڈیڑھ ماہ کنٹونمنٹس اور ڈی ایچ اے کے اندر بنے شاپنگ پلازوں ، سینما گھروں ، ریستورانوں کا بائیکاٹ کرتے ہیں تو فوج کو وہ تکلیف محسوس ہوگی جو دو سال سے عوام محسوس کررہے ہیں۔
وہی کپڑا وہی جوتا کینٹ کے باہر سے خرید لیں۔ وہی کھانا ڈی ایچ اے کے باہر سے کھا لیں
پاکستانی امریکن کمیونٹی کا امتحان 🚨🚨🚨
امریکی کانگریس مین Greg Casar نے تمام امریکی کانگریس کو خط لکھ کر پاکستان کی ناجائز بننے والی حکومت کو ماننے سے انکار کرنے کا کہا ہے اور زور دیا ہے کہ جب تک الیکشن کی بے ضابطگیوں کی انویسٹیگیشن نہیں ہو جاتی امریکہ آنے والی حکومت کو تسلیم نہ کرے۔
اب امریکی پاکستانیوں کا امتحان یہ ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقے کے کانگریس مین کو خط لکھیں اور اس کو بتائیں کہ Greg Casar کی جانب سے لکھا گیا خط حقیقی معنوں میں ان کے خیالات کی عکاسی اور پاکستان میں ہونے والی دھاندلی کو ایکسپوز کر رہا ہے اور آپ ایک امریکی شہری ہونے کے ناط�� اور اپنے کانگریس مین کے سپورٹر ہونے کے ناطے اپنے کانگریس کے نمائندے سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس خط کو endorse کرے۔
اگر 100 کے قریب کانگریس مین اس خط کو endorse کرتے ہیں تو امریکی حکومت مجبور ہو جائے گی کہ وہ پاکستان میں آنے والی ناجائز حکومت کو تسلیم نہ کرے۔
لودھراں #NA154 سے تحریک انصاف کے رانا فراز نون 8 فروری کو کامیاب ہوئے، ریٹرنگ آفیسر نے فارم 47 جاری کیا، الیکشن کمیشن نے فارم 48، 49 بھی جاری کیے۔ فارم 45، 47، 48، 49 کے مطابق رانا فراز جیت چکے، الیکشن کمیشن کے دیے تمام نوٹیفکیشن انکے پاس ہیں، قومی اسمبلی ��یں انکی رجسٹریشن بھی ہوچکی لیکن الیکشن ٹریبونلز کے قیام کے بعد بھی اتوار کو چھٹی والے دن شام 6 بجے انہیں ری کاونٹنگ کا نوٹیفکیشن بھجوا دیا گیا۔
President Alvi’s Last Bold & Principled Stand for Democracy and for Pakistan before he will be replaced by a Mafia Don? Will Pakistani Diasporas, across USA, Canada, UK, Australia, New Zealand and across Europe be able play their Role in saving Pakistan from that Age of Darkness in which 5th largest Nation state is being pushed? I have some suggestions here: https://t.co/TOOcyXvSJj via @YouTube
عوام بنام اسٹیبلشمنٹ
عوام کا اُن مُٹھی بھر لوگوں سے سوال ہے جنہیں اسٹیبلشمنٹ، محکمہ زراعت ، مقتدرہ ، راوی اور عجیب وغ��یب ناموں سے پکارا جاتا ہے:
جناب کیا آپ نے پورے ملک کی جمہوریت، انسانی حقوق ، آئین، الیکشن ، عدلیہ ، معیشت کا جو حشر کر چھوڑا ہے وہ کیا اس نظارے کی خاطر تھا؟ لاکھوں گھرانوں پر جبر کے پیچھے grand vision یہ تھا؟
جس طرح تحریک انصاف کو تمام تر تشدد اور اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود آپ ختم نا کرسکے، جس طرح عمران خان کی 9 ماہ کردار کشی مہم اور ہر نامناسب وار اس کی مقبولیت کم نا کر سکا، جس طرح آپ کے من پسند اور خوشامدی ٹولے جسے آپ نے نگران بنا کر قوم پر مسلط کر چھوڑا لیکن وہ کچھ deliver نا کر سکا۔۔اسی طرح یہ آخری تجربہ بھی ایک disaster ending کی طرف جلد پہنچے گا۔
آپ کے سارے اندازے غلط نکلے، آپ کی ساری حکمت عملی فیل تھی لیکن نقصان صرف آپ کا نہیں ہوا بلکہ پوری قوم کا ہوا۔ اب یہ آخری بلنڈر تھا جسے آپ کر گزرے۔
عوام نے آپ کو پرامن طریقے سے آٹھ فروری کو پیغام بھیجا۔ آپ نے اس پیغام کو ایک روایتی آمرانہ انداز میں پھاڑ پھینکا اور فارم 47 کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ اس سے پہلے انصاف کا دروازہ تو آپ پہلے ہی بند کر چکے تھے۔ فوجی عدالتیں، انتخابات میں ناخیر، ہزاروں بے گناہ قید، آزادی رائے اور احتجاج پر پابندی، اغوا کاری پر خاموشی۔۔یہ سب تمغے عدلیہ نے آپ سے پہلے ہی وصول کر لئے ہیں اور عوام کے سر پر مار چھوڑے ۔ یہ سارے دروازے آپ نے خود بند کئے اور مجبوراً اب آخری راستہ سڑک کا ہے جو عوام کے پاس رہ گیا ہے۔
پرامن ضرور لیکن عوام اب رکنے والی نہیں۔۔
Salman Akram Raja’s plea has been rejected once again and Awn Chaudary has been declared as the winner of NA-128 by the ECP.
i am surprised how they’ve done it since Awn Chaudary doesn’t even have any Form-45s to back his claim.
The U.S. should be the world leader in election integrity, so it’s concerning when we hear allegations of election rigging overseas. I look forward to a full accounting of these irregularities and answers for the people of Pakistan and the world. https://t.co/vdpPWibENP
Let the world know that Pakistani journalist Imran Riaz Khan @ImranRiazKhan has been illegally arrested once again.
Mr. Khan suffered enforced disappearance & custodial torture for many months, at the hands of the illegitimate, authoritarian, fascist regime.
Imran Riaz Khan is one of the journalists who has been consistently vocal against the regime’s atrocities & unlawful, unconstitutional activities.
Recently, Mr. Khan was using his voice against the unprecedented, brazen electoral fraud, which stole the two-thirds majority mandate of Imran Khan’s PTI.
Never before have we witnessed such blatant fascism, with muzzling of mainstream media, abduction & torture of journalists, threats to their families, internet shutdowns, ban on SM websites, enforced disappearances of SM activists & assassination of a world class investigative journalist Arshad Sharif.
This is #PakistanUnderFascism.
@pressfreedom@FreedomofPress@RSF_inter@IFJGlobal@ICFJ
#ReleaseImranRiazKhan