#spar19 Is not just regular diplomatic flight , If it succseffuly lands and takeoff from Tiwan it will not only challenge #china claim of #ChinaTaiwan over the #Tiwan Iland, but also will nullify it.
کراچی جلسے کی ویڈیو۔ ڈرون فوٹیج۔ خود دیکھ لیجیے۔ باغِ جناح مکمل خالی۔ سٹیج کے اردگرد زیادہ مجمع موجود۔ دو کروڑ سے زائد کے شہر میں 20 سے 25 ہزار لوگ جلسے میں شریک۔ ایجنسیوں کی رپورٹس آ گئیں۔ ویڈیو بوقت عمران خان جلسہ گاہ میں موجود۔ سٹیج کے قریب زیادہ مجمع ہو تو تاثر وہی ملے گا۔