متفق ساتھی ریٹویٹ کریں
بلامبالغہ درد دل سے کہہ رہا ہوں، سوشل میڈیا پر دین کی محنت کو ہلکا نہ لیا جائے آپ اپنے کمزور موبائل اور کم وسائل پر ٹیکنالوجی سے لیس باطل کی زر خرید غلام میڈیا کا مقابلہ کر رہے ہیں جو اس وقت کی عظیم جہاد ہے-
#BahawalpurWelcomeMaulana
@QaziTahirMaseed منظور پی ٹی ایم کی قبائلی پختونوں کیلئے اتنی سی محبت اور ہمدردی ہے کہ فاٹا کے قبائلی پختونوں کو #KPK میں ماورائے آئین انضمام کی صورت میں تخت پشاور کے ابدی غلام دیکھنا چاہتے ہیں اور قبائلی پختونوں کی حقوق وسائل معدنیات اور خودمختاری کی نیلامی بھی تخت پشاور کے ہاتھوں ہونا چاہتا ہے
@QaziTahirMaseed پختون قوم پرستوں سے سوال؟
کیا فاٹا کی قبائلی پختونوں سے بغیر پوچھے صوبہ سرحد میں جبری انضمام کرنا قبائلی پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک اور ظلم نہیں ہے؟
اینٹی نارکاٹکٹس فورس میں بھرتی کیلئےآئینِ پاکستان کے منکر قادیانیت کو مخصوص سیٹ دینا پاکستان کے آئین کے منافی ہے،
قادیانی آئین کو مانتے ہیں نہ ہی خود کو کافر/اقلیت بتاتےہیں،
جب تک قادیانی آئین کےمطابق خود کو کافر نہ بتائیں اس وقت تک کسی بھی آئینی ادارے میں ان کو بیٹھنے کا حق نہیں
یہ فلسطین کشمیرکے بچے نہیں یہ وہ بچے ہیں جو صرف دو وقت روٹی کے لئے طورخم بارڈر پر محنت مزدوری کرتا ہے جو روزانہ ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنتے ہیں
دعوتی مہم برائے پی ڈی ایم جلسہ پشاور
22 نومبر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیراہتمام پشاور جلسہ عام کی تشہیری مہم کے لئے سوشل میڈیا کا ہرایک ساتھی اس طرح کی ویڈیو بنا کر پوسٹ کریں۔۔ شکریہ
#PDMJalsaPeshawar