پاکستان کی زمین اور مُلکی خزانے پر بوجھ رہنے وال��ں کیلئے بہتر ہے اپنے گھر جائیں تا کہ مُلک اور عوام ترقی کر سکے یہ ہے وہ عدلیہ جس سے عوام اور ریاست انصاف کے فیصلوں کی امید رکھتی ہے فاٹا کے عوام کا اللّٰہ حامی و ناصر ہو۔
قبائیلی خطّے میں پولیس،عدلیہ سے لاکھ اختلاف اپنی جگہ پر ہمارے مذہب ھماری عبادت گاہ کو نقصان پہنچانا ناقابلِ برداشت افسوسناک عمل ہے جسکی بھرپور مذمت کرتےہیں 🏴
جلسوں پر حملے باقی صوبوں میں ہوتے ہیں جہاں مُلک کی تمام مشینری موجود ہوتی ہے پر الزام اور بدنامی فاٹا پر آتی ہے آج کے حملے کی مذمّت کرتے ہیں ساتھ میں شُکر ادا کرتے ہیں کہ فاٹا کا نام استعمال نہی کیا گیا۔
#fatapeoplerejectmerger
کالا باغ ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گا
اور پھر یہ ہوا کہ پورا پاکستان اب لاشیں اٹھا رہا ہے یہ سیاسی جماعتیں تھے،ہیں اور یہ ہونگے وفادار پاکستان
اب مدد،رحم و رونا کس بات کا؟
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
اللہ الحق ہے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے عمران خان جیسی عالمی شہرت یافتہ شخصیت پہ پاکستان کی کرپٹ جوڈیشیری سسٹم کا دہشت گردی کے کیس چلانے پہ نوٹس !!!!
قبائلی عوام ایک عمران ریاض کی معلوم گرفتاری پر واویلہ مچا رہی ہے اگر اپنے علمائے کرام،نوجوانان،ہزاروں قبائلی شہداء،زخمیوں پر ایسے واویلہ کرتے تو فاٹا اتنا خوار و ذلیل نا ہوتا پورا پاکستان عمران ریاض پرچیخ رہا ہے پر جب بات فاٹا کے قبائل کی آتی ہے پھر دور دور تک کوئی میڈیا نھی ہوتا
دشمن کے مارنے ��ے کبھی خوف نھی ہوتا،
دُکھ تو تب ہوتا ہے کہ اسے لانے والے اپنے ہوتے ہیں۔
میرے آباؤ اجداد فاٹا کے قبائل جنہوں نے فرنگی سے لے کے سکھ اور مغل تک اسلام کی سربلندی اور حریت آزادی کی جنگ لڑی شہادتیں دیں آج میرے مُلک کے اپنے محافظ دشمن فوج کو لے کے یادگار بنا رہے ہیں😥
@hasankhyber@IhsanTipu First of all after probationary period @IMMahmoodKhan wl orderded them for permanent f some one raises the issue Posts wl b readvertised and then those wl b selected who r already in it Mr @hasankhyber u know better then us but u ppl r not able to raise the voice of fata.
فاٹا کے موجودہ اور سابقہ پارلیمنٹرینز کو ایک گھونٹ پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ھے شرم وحیاء غیرت قوم پرستی قبائلیت نام کی غیرت الحمدللہ یہ سب ان سے قاصر ھیں مہندی لگا کے چوڑیاں پہن کے گھر میں بیٹھنا انکو زیب دیتا ہے.
@Gulzafarkhan_41 @SaleemKhanSafi @MuftishakoorJUI @IhsanTipu
قبائلی علاقے کے لئے مختص نوکریوں پر وزیر اعلیٰ محمود خان نے اپنے لوگوں کو بھرتی کیا۔ پی ٹی آئی کے ایکس فاٹا سے اپنے لیڈران بھی اس پر احتجاج کررہے ہیں۔ اگر قبائلی علاقے سے کوالیفائڈ اُمیدواران نہیں مل رہے تھے تو باقی اضلاع کو چھوڑ کے صرف ایک ضلع سے اتنی زیادہ بھرتیاں کیوں؟
@IhsanTipu محترم فاٹا سے پہلے کیطرح بھر پور اپلائیز ہوئی ھیں لیکن امیدواروں کو نظر انداز کیا گیا تا کے سابقہ صوبہ سرحد والے کہہ سکے کے فاٹا سے اپلائی کیلئے امیدوار نھی تھے امپورٹڈ جبراً فاٹا انضمام کیبعد فاٹا کے حقوق کی مثال مال غنیمت کی ہے شرم كا مقام ہے فاٹا کے پارلیمنٹیرینز کیلئے۔