خیبرپختونخوا میں مہنگائی بے قابو، عوام کیلئے ایک وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہوگیا مزید تفصیل گل حیان باجوڑی کی اس رپورٹ میں
#khybernews#inflation#kpk#khybernetwork
قبائلی ضلع خیبر میں بدامنی اور کشیدہ صورتحال کے حوالے سے قومی اور سیاسی عمائدین کا خیبر قومی جرگہ کا انعقاد ...مزید تفصیل جانئے گل حیان باجوڑی کی اس رپورٹ میں
#KhyberNews#KhyberPakhtunkwha#KPKUpdates#KPK#Pakistan
حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کرنے کےلئے طہماس خان سٹیڈیم پشاور میں فٹ بال کا میچ ،ارجنٹائن کے سفیر اور جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر نے بحیثیت مہمانان خصوصی میچ دیکھا۔ مزید تفصیل جانئے اس رپورٹ میں
#KhyberNews#Peshawar#KhyberPakhtunkhwa
سب سے پہلے اے آر وائی کو ماضی کے غلطیوں پر معافی مانگی چاہیے اور اس کے بعد تمام صحافتی تنظیموں کو اے آر وائی کے ساتھ بھرپور ساتھ دینا چاہیے کیونکہ اس ادارے کے ساتھ ہمارے سینکڑوں کی تعداد صحافی بھائی وابستہ ہیں
#ARYNews
پشاور شہر بارش کی وجہ سے شدید متاثر، سڑکوں اور نالوں میں سیلاب کے منظر
بیشترعلاقوں میں بدترین ٹریفک جام، تفصیل جانئے گل حیان باجوڑی کی اس رپورٹ میں
#KhyberNews#Peshawar#KhyberPakhtunkhwa
آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا کہ شاہین آفریدی کا کے پی پولیس کا بطورِ ایمبیسیڈر مقرر ہونا فخر کی بات ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے بھی اس کو اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دیا۔ مزید تفصیل گل حیان کی اس رپورٹ میں
#KhyberNews#ShaheenShahAfridi@iShaheenAfridi@KP_Police1
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو کےپی پولیس کا خیرسگالی سفیر اور ڈی ایس پی بنا دیا گیا، مزید تفصیل نمائندہ گل حیان باجوڑی سے
#KhyberNews#ShaheenShahAfridi@iShaheenAfridi
عیدالاضحی پر جہاں ایک طرف جانور مہنگے ہیں وہیں ان کا چارہ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا ہے۔ تفصیل جانئے گل حیان باجوڑی کی اس رپورٹ میں
#KhyberNews#EidulAdha#EidAlAdha
وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے خیبرپختونخوا کی عوام کے لیے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے ذریعے سستا آٹا فراہمی کےلئے حیات آباد میں موبائل یوٹیلیٹی سٹور کا افتتاح
#KhyberNews#KhyberPakhtunkhwa
پشاور میں گورا قبرستان میں آرمی چیک پوسٹ والوں نے میڈیا کا داخلہ بند کر دیا ہے کہتے ہیں اجازت نہیں ایسے میں بندہ کہاں جائے شہر کا ایک روڈ ہے اور درمیان میں کینٹ یہ تو سراسر ناانصافی ہے
@WiqasSyed @OfficialDGISPR@tariqafaq@MehmoodJan1@RifatOrakzai@journalist11
رات گئے @IESCO_Official اہلکاروں نے سیکٹر i9 میں غلط کنکشن ڈالا، ھائی ولٹیج بجلی ڈائرکٹ کرنے سے اے وی ٹی چینلز خیبر ٹی وی کا ٹرانسمیش سسٹم اڑ گیا،تین گھنٹے ٹرانسمیش بند رھی،ٹرانسمیشن سمیت دیگر آلات کا کروڑوں کا نقصان ہوا، پورا ٹی وی چینل اتشزدگی سے بال بال بچا،
@dcislamabad
پشاورپولیس نے طالبان سے جان بچانے کی خاطر پاکستان آئے ہوئے افغان گلوکاروں کو گرفتار کر لیا ہے اور انہیں طالبان حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔ مزید تفصیل گل حیان باجوڑی کی اس رپورٹ
#KhyberNews#Peshawar#Afghanistan#Afghans
دو نوجوان خان صاحب سے ملنے کے لیے اپنا امتحان چھوڑ آئے
یہ دونوں کہاں سے آئے ہیں اور خان صاحب سے کیا چاہتے ہیں؟
تفصیل جانئے گل حیان باجوڑی کی اس رپورٹ میں۔۔۔!!
#KhyberNews#ImranKhan#LongMarch