The Iranian navy, which has been destroyed eight times, has apparently closed the Strait of Hormuz again, because the United States, for the seventh time, won the war that wasn’t a war, so now the United States has to open the Strait of Hormuz that was already open before the not-war began.
The not-war began because Iran had uranium that was totally, completely, beautifully obliterated, so they can’t build the nuclear bomb they weren’t building, which is why the United States had to start the not-war it definitely didn’t start.
Now the United States, which has nuclear weapons, is threatening to use nuclear weapons to stop Iran from getting nuclear weapons, because nuclear weapons are far too dangerous for countries with nuclear weapons to allow other countries to have.
If the United States saw the United States doing what the United States does in other countries, the United States would invade the United States to liberate the United States from the tyranny of the United States.
ایران امریکہ کے درمیان جنگ بندی وقت کی سب سے بڑی اور اھم خبر ہے وزیراعظم شہباز شریف انکے نائب اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس انتہائی نازک موقع پر جو سفارتی کوششیں کیں وہ نہایت قابل مبارکباد اور ملک کے لئے فخرو اعزاز کی بات ھیں آخری دن ایران کا سعودی عرب پر حملہ بلاجواز تھا لیکن سعودی عرب نے اس پورے عرصے میں جس تحمل کا مظاھرہ کیا وہ اسکے ایثار کی دلیل ہے جسکے بغیر جنگ بندی ممکن نہ ھوتی
اللہ و اکبر اج ان تین لوگوں کیوجہ سے بطور پاکستانی سر فخر سے بلند ہوگیا ہے پاکستان نے 9 کروڑ ایرانیوں کو بارود بم حملوں اور 8 ارب انسانوں کو جنگ کی شدت اثرات بھوک افلاس قحط سے بچا کر عظیم ترین کارنامہ سرانجام دیدیا ہے پاکستان زندہ باد
ایٹمی دھماکوں کے بعد تیسری ممکنہ عالمی جنگ رکوانے کا پاکستان کا یہ سب سے عظیم کارنامہ ہے جس کو پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا منا رہی ہے 🇵🇰
تحریک فساد کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی
🚨🚨
معروف کرکٹر سعید انور صاحب کا جعلی اکاونٹ بنایا اور نا صرف اکاونٹ بنایا بلکہ پیسے دیکر ویریفائی بھی کروایا گیا جس سے عمران خان کے حق میں پوسٹ ہوئیں۔
وہ شریف آدمی ویڈیو بنا بنا کر بول رہا ہے کہ جعلسازی بند کرو
وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے عافیہ صدیقی کی رھائی کے لئے صدر امریکہ کو خط لکھکر بہت مستحسن اقدام کیاہے جسکا عرصے سے انتظار تھا دل سے دعا ہے کہ انکی یہ کوشش بارآور ہو اور خواتین کے حقوق کے علمبردار کم ازکم اس معاملے میں سنجیدگی کامظاہرہ کریں آمین
دو منٹ اور چالیس سیکنڈ کا یہ کلپ دیکھنا بہت ضروری ہے تاکہ موجودہ حالات میں ہمیں یہ اندازہ ہو سکے کہ ریاست مخالف بیانیہ کہاں سے شروع کیا گیا ہے اور اس بیانیہ کا فائدہ کس ریاست کو ہورہا ہے
Graduating from Pakistan and then settling abroad for a better career, a better life seems great until you start to see your parents grow old. To realise the fact that you are going to abandon, the only two persons in the world who gave their everything to watch you flourish
آپ چیک کیجئے جس وقت ہماری لمز یونیورسٹی کے انقلابی سٹوڈنٹ دیوالی کا رقص کر رہے اس وقت امریکہ کی Temple University Philadelphiaدنیا کی ٹاپ 100یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ سڑکوں پر اسرائیل کے خلاف وہ نعرے لگا رہے جن سن کر بھی ہمارے لبرل کو ٹھنڈے پسینے آ جاتے
آج ایک بار پھر سرزمین فلسطین پر صہیونی قوتوں نے ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں، پانچ ہزار کے قریب چھوٹے بچے، ہماری مائیں اور بہنیں شہید ہوئی ہیں، ملبوں کے نیچے اب بھی دبی ہوئی ہیں، وہی ملبے ہی ان کی قبرستان بنے ہوئے ہیں، یہ بزدل کا کام ہوا کرتا ہے جو چھوٹے بچوں ،عورتوں، پرامن شہریوں پر بمباری کرتا ہے۔
جرات ہے تو پھر میدان میں کیوں نہیں آتے،لوگ بڑے بڑے فلسفوں میں جاڑ رہے ہیں، بحث کر رہے ہیں، جدلیات لڑا رہے ہیں، ہم تو صاف بات کرتے ہیں، المُسْلِمُ أَخُو المُسْلِمِ لاَ يَظْلِمُهُ وَلاَ يُسْلِمُهُ، مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے نہ خود اس کے اوپر ظلم کرتا ہے اور نہ کسی کے ظلم کے لیے اس کو سپرد کرتا ہے۔ اہل فلسطین ہمارے بھائی ہیں اور آج پوری امت مسلمہ پر فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں، جانی مالی قربانی ہو ،اخلاقی ،سیاسی حمایت ہو اور آج خدا خدا کر کے اسلامی تنظیم کانفرنس کا سربراہی اجلاس بھی ہو رہا ہے، میں آپ کی اجازت سے انہیں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آج امت مسلمہ اکٹھی ہے خیال رکھو کمزور موقف مت دکھانا! اگر امریکہ اور مغربی دنیا اپنے بحری بیڑے لا کر صہیونی قوتوں کی حمایت کر سکتا ہے، ان کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنے کے لیے آسکتا ہے تو پھر مسلمان برادری کو کیا سانپ سونگھ گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں صرف رونے کے لیے ہے اور میدان میں نکلنے کے لیے نہیں ہیں۔
اگر افغانستان کے محاذ پر ہمارے بھائیوں پر تکلیف آئی ہم شانہ بشانہ کھڑے رہے، آج اگر فلسطین کے مسلمانوں پر ایک مشکل گھڑی آئی ہے، پوری دنیا کے مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو جائیں ۔ جمعیت علماء اسلام نے پشاور ، کوئٹہ ،کراچی میں جلسہ کیا۔آج آپ کے اس اجتماع سے بھی جو تائید مل رہی ہے، میں اسے معمولی تائید نہیں سمجھتا۔
مسلمان امت کیا چاہتی ہے؟ اسلامی قیادت نے مسلمانوں کے جذبات کو دیکھنا ہے۔ خود امریکہ میں وہاں کے عوام نے اس ظلم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، برطانیہ،فرانس میں مظاہرے ہوئے ہیں اور اپنی حکومتوں پہ تنقید کی ہے جو کچھ آج ہو رہا ہے وہ دنیا کے عوام کی رائے کے مطابق نہیں ہو رہا۔ ہم اسلامی تنظیم کانفرنس سے امید رکھتے ہیں کہ وہ جرات مندانہ موقف لے اور براہ راست اپنے بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کریں۔
میں نے کبھی کسی کی پرواہ نہیں کی۔ وطن عزیز اور اس پر بسنے والے پاکستانیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے میں فلسطین کے حماس قیادت کو ملنے ے گیا اور میں نے ان کی قیادت کو واضح طور پر کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
انہوں نے بھی بڑے وضاحت کے ساتھ کہا کہ پوری دنیا میں ہماری سب سے بڑی امید پاکستان ہے، کہ پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی قوت ہے، اور پاکستان نے اقوام متحدہ میں جو جرات مندانہ موقف دیا ہے ہم دل و جان سے اس کی قدر کرتے ہیں، لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے بچوں کے اوپر بمباری کا سلسلہ بند کر دیا جائے، یہ جنگ کا حصہ نہیں ہوا کرتے، یہ اسلام ، شریعت اسلامیہ کا اخلاق ہے کہ جنگ میں بچوں کا قتل ،عورتوں ،بوڑھوں پہ ہاتھ اٹھانا جرم ہے، یہاں تک کہ ان کی کلیساؤں میں اور عبادت خانوں میں بیٹھے ہوئے عبادت میں مصروف راہبوں کو بھی مت چھیڑنا، ان کے مال مویشی کو بھی نہیں چھیڑنا، ان کے باغات کو تباہ نہیں کرنا، ان کے فصلوں کو تباہ نہیں کرنا، یہ جنگ کے وہ عظیم الشان اصول ہیں جو دین اسلام نے دئے ہیں۔
جس طرح صہیونی قوم کہتی ہے کہ ہمارے لیے بچوں کو بھی قتل کرنا جائز ہے، عورتوں کو بھی قتل کرنا جائز ہے، انسانیت کا قتل، میں سوچتا ہوں کہاں ہے وہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، آج اگر ہم یہاں پر جلسے میں ایک سخت لفظ کہہ دے پوری دنیا کی مغربی دنیا ان کے این جی اوز ان کے انسانی حقوق کی تنظیمیں وہ ہمارے پیچھے پڑ جاتی ہے یہ بڑے شدت پسند ہیں۔آتنگ واد ہیں۔
🚨غزہ 24گھنٹے 🚨
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھی اسرائیلی فوج کی غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا سلسلہ جاری رہا ۔
صہیونی فوج نے ایک شاپنگ مال کو نشانہ بنایا جو اس وقت شہریوں سے بھرا ہوا تھا ۔
گزشتہ روز مزید 704 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں ۔
شہدا کی مجموعی تعداد 5800 ہوگئی۔ جن میں 200 سے زائد بچے اور 1100 خواتین شامل ہیں ۔
#غزة_الآن #غزة_تُباد #Gaza_Genocide #
چینی بحریہ کے 6 جنگی جہاز مشرقی بحیرہ روم کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔
بحری جہاز عمان میں کچھ عرصے سے مشقوں میں مصروف ہیں۔
ایک طویل عرصے تک چینی جنگی جہاز مشرقی بحیرہ روم میں لنگر انداز نہیں ہوئے۔
ایک ایسے وقت میں جب خطے میں دو مختلف امریکی طیارہ بردار ٹاسک فورسز تعینات ہیں، چینی بحری جہازوں کے آپریشنل انداز کو دلچسپی کے ساتھ فالو کیا جا رہا ہے۔
#china #MediterraneanSea
ترکی میں اسرائیلی مصنوعات پر لیبل لگارہے ہیں:
Filistinlilerin kani ile oritilmister
"فلسطینیوں کے خون سے بنا"
صرف ابھی کےلیے نہیں،اور صرف اسرائیلی نہیں، بلکہ ہمیشہ کےلیے اسرائیلی، امریکی اور یورپی مصنوعات کا بائیکاث ضروری ہے۔
کم از کم ہم یہ تو کرسکتے ہیں!
I watched my youngest daughter coloring her book, then I watched these children in Gaza writing their names on their arms so they can be identified in case they die in the next Israeli airstrike. I wept. Something about seeing the stolen humanity of these Palestinian children before they’re blown to pieces. Cruel and inhumane.
Repost from @trtworld