پاکستان میں زوال کیوں نہ ائے پاکستان کی تباہی بربادی کیوں نہ ہو جب اس جیسے انپڑھ جاہل بد کردار بد زبانوں کو اپ سرکاری عہدے نوازیں گے وہ بھی پیمرا جیسے ادارے میں تو ملک تو برباد ہوگا
میں روم جا رہا ہوں جہاں اٹالین حکومت ، پریس اور اتھارٹیز کو پاکستان میں ہونے والی بدترین انسانی حقوق کی سرگرمیوں کے متعلق آگاہ کیا جائے گا ۔ ڈاکٹر شہباز گل
@ahmadwaraichh کیا علی امین گنڈا پور عمران خان کو بنی گالا یا نتھیا گلی منتقل کرسکتے ہیں؟
نہیں!
یعنی تجویز اس نے دی جس کے پاس اختیار ہے۔
ننانوے فیصد معاملات طے پاگئے تھے۔
فوج کا آگیا “وٹوں” میں دم !
عمران خان چاہتے ہیں سب سے پہلے کارکنان رہا ہوں۔
لیڈر ❤️
عمران خان کو نتھیا گلی، بنی گالہ یا وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز دی، آمنے سامنے بیٹھیں گے تو مسائل حل ہوں گے، ایک بار 80% دوسری بار 99% معاملات طے پا گئے، عمران خان پہلے کارکنوں کو رہائی چاہتے ہیں، چیزیں چل رہی ہیں، ایک دو دن میں ملاقات ہو گی، اب جو پیچھے ہٹا اپنی زبان سے پھرے گا۔ علی امین گنڈا پور
مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے چیف آرگنائزر تحریک انصاف پنجاب عالیہ حمزہ ملک، اشتیاق اے خان اور علی اعجاز بٹر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔
“ہمیں پُر امن جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ آئینِ پاکستان سیاسی پارٹیز کو سیاسی اجتماع کرنے کی مکمل اجازت دیتا ہے۔
پی ٹی آئی کا ہر ورکر پُر امن احتجاج کا حامی ہے۔ ہماری جد و جہد انتشار نہیں انصاف کے حصول کے لیے ہے۔
پاکستانی عوام کا مینڈیٹ چرائے اب ایک سال ہو گیا مگر مینڈیٹ چوری کرنے والے ابھی تک اس چوری پر پردہ ڈال رہے ہیں۔
- عالیہ حمزہ ملک
#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
یہ نوجوان علی حسنین لاہور کا رہائشی ہے اور 26 نومبر کو ڈی چوک میں گولیاں لگنے کے بعد معذور ہوا پڑا ہے۔
اس کی ٹانگ میں گولی
کا ٹکڑا اور چھرے ابھی بھی موجود ہیں اور اس کی سرجریاں جاری ہیں۔
نو مئی کے بعد پنجاب اور لاہور پر جو قیامت ٹوٹی وہ آج بھی جاری ہے لیکن حوصلے بلند ہیں۔
صوبوں میں ہم آہنگی لانے کے لئے سرفراز ڈوگر جیسا بدنام زمانہ کرپٹ جج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ لانا کیوں ضروری تھا، یحییٰ آفریدی صاحب ؟
جس کا خوف ہے، وہ تو جیل میں بیٹھا ہوا ہے !
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
جھیپا صاحب اس وقت خاموش رہے جب اپنے ملک کی خواتین کے ساتھ ظلم ہوتا رہا ۔۔جب ایک معذور لڑکی کو وہیل چیئر سے نیچے پھینک کر گھسیٹا گیا ۔۔۔۔۔۔
اس وقت آپکو نیند آ گئی تھی ؟؟؟
قذافی سٹیڈیم میں ہمارا جلسہ ہو گیا تو کیا کریں گے ؟ جلسے میں نعرے ہی لگتے ہیں اگر میچ کے دوران جلسہ ہو گیا تو کیا وہاں بھی گولیاں چلائیں گے اور 30/40 ہزار لوگوں کو گولیاں ماریں گے ! فیصل چوہدری ۔۔۔۔
اگر ہم مہنگائی کے خلاف بات کریں۔۔اگر ہم ان کی غلط پالیسیز پر بات لریں۔۔ہم آئین و قانون کی سچی بات کریں تو ان کو پسند نہیں۔۔اور اس چیز کے جرم میں ہم سزا پائیں گے!!
یہ ہیں اس ملک کے حکمران
ملیحہ ہاشمی
زعیم لغاری مڈل کلاس سےتعلق رکھتا ابھرتا ہوا نوجوان صحافی
کل رات سے صرف اس بات پر اپنے گھر سےاغواہیں
کہ انہوں نے حکومت وقت کی کرپشن پرآواز اٹھائی
سب انکے رہائی کےلیے آوازاٹھائیں
"کچھ لوگ بھول گئے ہیں کہ میں شریف آدمی ہوں، شائید، میں بلکل شریف آدمی نہیں ہوں، میں برے کو تمہارے گھر تک چھوڑ کے آؤں گا۔" عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#ImranriazKhan
Video : https://t.co/jYVNpxkdhk