جماعتِ اسلامی عوام کو ایک نئے، منصفانہ اور شفاف نظام کی دعوت دے رہی ہے ,جہاں اقتدار مافیاز ، اسٹیبلشمنٹ یا کسی کلٹ کا نہیں بلکہ عوام کا ہو۔
آئیے، 21، 22 اور 23 نومبر کو
📍 مینارِ پاکستان، لاہور
اس عزم کے ساتھ جمع ہوں کہ اب صرف نظام بدلے گا، چہرے نہیں۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
آج دھرنوں کا 32 واں روز ہے
حکومت بری طرح پریشان ہے ابھی اسلام آباد میں مذاکرات کا چوتھا دور چل رہا ہے
بال حکومت کی کورٹ میں ہے ، وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب کو فوری طور پر جماعت اسلامی کی مذکراتی کمیٹی کی پیش کردہ چھ تجاویز کی روشنی میں پیٹرول کی قیمت کم کرنا ہوگی
Some people lead by standing with those who need them most. Dr. Hafeez-ur-Rehman, President of Alkhidmat Foundation Pakistan, spends every Eid with displaced Palestinian families.His life of service has earned Alkhidmat global respect. May Allah accept his service. Ameen
#JI#JTA
#NewProfilePic
کسی بھی قوم کو یہ حق ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر قبضہ ہو تو وہ اس کے خلاف مسلح جدوجہد کرسکتی ہے۔ امن معاہدے کے نام پر ایسی کوئی بھی دستاویز جو 66 ہزار فلسطینیوں کی لاشوں پر دی جارہی ہے اس کی تحسین کرنا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا برابر ہے۔
@NaeemRehmanEngr#Gaza
وزیر اعظم کے اس بیان کو ہم کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کسی بھی قوم کو یہ حق ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر قبضہ ہو تو وہ اس کے خلاف مسلح جدوجہد کرسکتی ہے۔ کوئی بھی طاقت زور زبردستی سے ایک قوم کا یہ حق نہیں چھین سکتی۔ امن معاہدے کے نام پر ایسی کوئی بھی دستاویز جو 66 ہزار فلسطینیوں کی لاشوں پر دی جارہی ہے اس کی تحسین کرنا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا برابر ہے۔ پاکستانی قوم کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخصیت کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو رضامندی دے سکتی ہے.
The world can move on without the United States.
100 years ago, the British Empire dominated global commerce, commanding more than 20% of the world’s wealth. Many believed its sun would never set.
200 years ago, France bestrode Europe’s stage, its armies feared, its culture envied. Napoleon declared himself immortal.
400 years ago, the Spanish crown reigned from Manila to Mexico, its treasure fleets groaning with silver and silk. The kings thought their glory would last eternal.
Each empire proclaimed itself indispensable. Each was ultimately eclipsed.
Power wanes, influence migrates, and legitimacy dies the moment it’s assumed rather than earned. Should America forfeit the world’s respect, it will discover what every fallen empire learned too late:
The world moves on. Always.
This is Udhampur Air Field in India. It’s a military target not civilian target. Pakistan totally destroyed this military installation in response of civilian casualties in Pakistan.