اگر خان کے متعلق بلڈ پریشر اور اس سے زیادہ گندی خبریں پھیلانے کا مقصد کچھ کرنے کیلئے گراؤنڈ تیار کرنا ہے تو وہ یہ حماقت 20 ستمبر کے آس پاس کریں گے
یہ نہ سوچیں کہ وہ عوام سے ڈر کر کچھ نہیں کریں گے ۔ انہیں طاقت پر غرور ہے اور ان کے اتحادی ان پر کچھ کر گزرنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں
عوام کو خان عزیز ہے تو کمپرومائز لوگوں پر لعنت بھیج کر اس سے پہلے ان کا یہ بھرم توڑنا پڑے گا
(نوٹ: 20 ستمبر کے آس پاس کی تاریخ کا اندازہ کسی سورس کی وجہ سے نہیں پی ٹی آئی کے ایک لیڈر کے بیان کی وجہ سے ہے)
راولپنڈی والوں نے ابھی تک محمد حسین والے فالس فلیگ کی CCTV فوٹیج جاری نہیں کی ، اب واضح ہے یہ CCTV فوٹیج بھی 9 مئی کی CCTV فوٹیج چرانے والوں نے چرا لی ہے
ابھی مجھے محمد حسین کی میڈیکل رپورٹ موصول ہوئی۔ اور ادویات کی تفصیل اور ڈاکٹر کی تشخیص اور کاغزات ملے ہیںُ وہ بیچارہ زہنی مریض تھا۔
سوچیں ہم پر کون لوگ مسلط ہو گئے ہیں۔ بیمار مجبور لوگوں کو اپنے مقاصد کے لئے قتل کرتے ہیں ۔ خدا برباد کرے بے شرموں کو
ہمیں سہیل آفریدی سے پتہ چلا کہ
جیو' ARY اور دنیا پر اب انکے مالکان اور عسکری مرضی نہیں حامد میر ' وسیم بادامی اور کامران شاہد کا کہا چلتا ہے
اس نسل کی تیز دماغی سے تو پرانے منصوبہ باز بھی تنگ ہیں۔ تم کسے الو بنا رہے ہو یار
بلوچستان میں ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشتگردوں کو مارنے کی بجائے یہ تو سیاسی کارکنان کو ہی دہشتگرد قرار دے کر مارنا شروع ہو گئے ہیں
یہ پاکستان کو خوفناک اندھیروں کی جانب دھکیلنے کی سازش کررہے ہیں
عمران خان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ، یا اس پر ایک بھی آنچ یہ ریجیم افورڈ نہیں کر سکتی۔
عاصم منیر، نے اپنی ہار کے خوف سے ایک سال سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی ہوئی ہے ظلم کی انتہا کر دی ہے ۔
آپ کو کوئی استثنا نہیں بچا سکے گا۔ مشورہ ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں۔
ن لیگ کی یہ سوچ ان کی پوری جماعت میں پائی جاتی ہے، یہ عوام کو اپنے سے نہ صرف کم تر سجمھتے ہیں بلکہ انکے خیال میں اس عوام کو اپنی زندگیوں میں وہ سہولیات حاصل کرنے کا بھی حق نہیں جو سہولیات انکی اپنی زندگیوں میں معمول ہیں. اب کیونکہ انکو اقتدار میں آنے کے لیے عوام سے ووٹ بھی نہیں چاہیے تو یہ کھل کر عوام کی تذلیل کرتے ہیں.
جب تک امریکہ ایران کے خلاف سمندری محاصرہ ختم نہیں کرتا، ایران پر حملے نہیں روکتا، ہمارے 120 ارب ڈالرز ریلیز نہیں کرواتا، اور پورے ریجن میں، لبنان اور غزہ سمیت، جنگ بندی نہیں کرتا، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔
ایران کا نیا نیشنل سیکیورٹی چیف محسن رضائی کا اعلان 🔥
@ir_rezaee
دوسری تصویر دیکھیے جس میں جائے وقوعہ پر پڑے پستول کا چیمبر پیچھے جا کر لاک ہو گیا ہے جو صرف اس وقت ہوتا ہے جب آخری گولی بھی چلا دی جائے۔ صرف ایک گولی چلنے پر یہ ممکن نہیں۔
عمران خان نے مجھے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ قاضی میرے خلاف استعمال ہوگا
تب مجھے حیرانی ہوئی کہ ابھی تو وہ آیا نہیں عمران خان کو کیسے معلوم ہے
مگر وقت نے ثابت کیا کہ عمران خان کی باتیں سچ ثابت ہوئی تھی
حبیب اکرم کا اہم انکشاف
کلاشنکوف کی گولیاں 30 بور میں فٹ کرنے والے دعوی کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کی معیشت کو بہتر کردیں گے ،
جس طرح 30 بور سے یہ گولیاں کبھی فائر نہیں ہوسکتیں اسی طرح یہ نالائق کبھی ملک نہیں چلا سکتے
عمران ریاض، شہباز گل قوم کے سچے لیڈر ہیں
یہ کڑوی بات بولتے ہیں
لیکن سچی بات بولتے ہیں۔۔۔
باقی یہاں سارے پیسے کے چکر میں کرسی پہ لیٹے ہوئے ہیں
ان کو خان صاحب کی فکر نہیں ہے
اڈیالہ جیل کے باہر ورکرز کی گفتگو۔۔۔
اہل یمن اور اہل ایران ، اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کے پیروکار ہیں
حق کیلئے جان دے دے دیں گے
باطل کی بیعت نہیں کریں گے
امریکہ اور عرب ممالک کو آخر اسرائیل کا ساتھ چھوڑنا ہو گا
ورنہ دنیا اس جنگ کا بوجھ زیادہ دیر نہیں اٹھا سکے گی
#یمن#ایران
چار چیزیں لکھ لیں۔ایمرجینسی میں لکھے جانے والے سکرپٹ کے مطابق GHQ پر حملہ کرنے والا نوجوان
1)۔ ایک اور ظلے شاہ نکلے گا
2) سی سی ٹی وی فوٹیج غائب ہو جائے گی
3) اس کی آزاد تحقیق نہیں ہونے دی جائے گی
4) اصلیت سامنے آنے پر یہ کیس بھی خوردبرد ہو جائیگا
ریاست ایک خونخوار آلہ جرم بن چکی ہے، آئین کا ضمیر مار دیا گیا ہے، اس وقت ملک کو بچانے کیلئے، اپنے حقوق چھیننے کیلئے پوری قوم کو نکلنا ہوگا یہ ہمارے مستقبل کی بات ہے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
آج تک دس مسلمان مُمالک “ایک پیج” پر نہیں آسکے ۱۰۰ سال میں اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ Muslim NATO بننے جارہی ہے۔۔۔۔۔۔
پہلے اپنے اندر کے مسلمان کو فقط مسلمان بنالیں۔ شیعہ سُنّی مالکی حنبلی شافعی وہابی وغیرہ چھوڑ کر اپنے آقا ﷺ کے بتاۓ ہوۓ راستے پر آجائیں تو پھر مسلم نیٹو چل سکے شاید۔
ورنہ وہی ہوگا جو صدیوں سے ہورہا ہے۔
شوشہ چھوڑو اور پاکستان میں بحث شروع۔