عمران خان ہمیشہ کہتا ہے کہ یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ ادارے اور فوج بھی ہمارے ہے لیکن چند ملک غدار جو اپنے ذاتی مفادات آنا پرستی حسد کے وجہ سے بھر پور کوشیش کرتے آرہے ہیں کہ عمران خان کو توڑ دے اون کے جماعت کو توڑ دے یہ ان کا خواب خواب ہے رہےگا انشاءاللہ
#YouthVotedForImranKhan
پبلک انٹرسٹ کا اگر پتا لگانے چاہتے ہیں تو 10 محرم کے بعد لاھور مینار پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کے اجازت دی جائے لگ پتا جائے گا
کہ پبلک انٹرسٹ کس بلا کا نام ہے ،،
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں#PublicInterest
اس محترم بزرگ کا قصور یہ ہے کہ انھوں نے عمران خان کی رہائی کیلئے شروع ہونے والے قافلے پر جہلم میں پھول نچھاور کیے ہیں
مریم نواز اتنا ڈر کس بات کا ہے
@PTIofficial
تاریخ یاد رکھے گی کہ
جب پاکستان پر مسلسل حملے جاری تھے تو نواز شریف، مریم نواز اور زرداری کی زبان سے ایک لفظ نہیں پھُوٹا اور وہ اپنے بلوں میں چھپ کر بیٹھے رہے
اور ان کے جو بھانڈ بولے انہوں نے بھی پاکستان کو ہی نقصان پہنچایا
پیسے اور کاروبار کی حِرص کیا پاکستان سے بھی آگے ہے؟
India🇮🇳 has targeted so far:
1) Homes of ordinary citizens
2) Multiple Mosques
3) Water reservoir
4) Cricket Stadium
5) Food Street
6) Cities
7) Villages
& today
8) Three PAF Airbases
Pakistan 🇵🇰 reserves the right to strike back harder & decisively to defend its people, protect its sovereignty & ensure such provocations are never repeated!!
This cycle of aggression must end but justice and deterrence must prevail!!
اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے
سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں،
انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@DGPR_PAF اپنی ذمہ داری پوری کریں
اگر انڈیا راولپنڈی نور خان ایئربیس پر حملہ کرسکتا ہے تو وہ کہیں بھی جاسکتا ہے پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر عمران خان کو فورا اڈیالہ سے نکالا جائے صورتحال خوفناک ترین ہوتی جا رہی ہے اگر وہ اپنے شہروں پر بلیسٹک میزائل مار سکتا ہے تو کچھ بھی کر سکتا ہے
لوگوں کوچاہیےاڈیالہ جیل جاکےعمران خان صاحب کو نکال لائےخود ۔
کیوں کہ نا پی ٹی آئی قیادت کچھ کر رہی ہے نا ہی اسٹیبلشمنٹ نا ہی کٹ پتلی حکومت۔
عمران خان ہو گا توہی پاکستان کا بچہ بچہ محفوظ ہوگا اللہ کے حکم سے ورنہ یہ لوگ اپنے بچوں کو مارنے میں اور مروانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے
بلوچستان بھر پارٹی رہنماؤں کی لسٹیں بن چکی ہےآج رات ہی بلاجواز غیر قانونی چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے بغیر وارنٹ بغیر کسی جرم کے کسی کے گھر میں گھسنا قانونی جرم ہے بلوچستان قبائلی روایات کا امین صوبہ ہےبلاجوازہرسانی سے گریز کی درخواست ہے @CpoQuetta
فیصل آباد کپتان کے ٹائگر لکی شاہ کے ڈیرہ پر پولیس کی بھاری نفری کاچھاپہ مقصد دو اکتوبر کے احتجاج کو ناکام بنانا احتجاج تو ہو کر رہے گا
#ReleaseImranKhan
علی امین کے ایک جملے پر منھ سے آگ کے شعلے نکالنے والوں کو یہ نظر نہیں آتا پنجاب پولیس کے اہلکار پشتونوں کے قابو آگئے تھے اسی علی امین اور اُن کے حکومتی وزیروں نے اُنہیں بچایا