@warri0r15 blocked for 7 days
Architect,interior designer,not a slave! And a girl filled with hope for a better pakistan
my hope is from my All Mighty Allah!!
لاہور:
تحریک انصاف کے رہنما زبیر نیازی کے بھائی ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو لاہور میں پولیس کی بھاری نفری نے مبینہ طور پر حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
اہل خانہ کے مطابق کارروائی کے دوران پوری فیملی کو ہراساں کیا گیا، اور واقعے کو کافی وقت گزرنے کے باوجود تاحال شرجیل نیازی کی خیریت یا موجودگی کے بارے میں کوئی اطلاع فراہم نہیں کی گئی۔ فیملی نے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
@zubairniazi
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے!
کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔
یہ ہے عمران خان کی وژن!
#KPUpdates
عمان میں ایوارڈ لینے برطانیہ سے کوئی نہیں گیا،برازیل سے کوئی نمائندہ نہیں گیا،میانمار اور تیونس سے دو آرکیٹیکٹ گئے
کیا ہمارا ملک اتنا خوشحال ہے کہ ایک وزیر اعلی (مریم نواز)چار صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوارڈ لینے خصوصی طیارے پر بیرون ملک گئیں
صحافی فصیح اللہ کا پنجاب حکومت سے سوال
" جو بچہ فرسٹ آتا ہے اسکو رات کو نیند بھی نہیں آتی ، مریم نواز نے پہلا پرائز لیا ہے مریم نواز کا ہی جانا بنتا تھا "
پنجاب حکومت کا جواب
ایسے لوگ وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتے، بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ان کی قدر اور کردار مزید نمایاں ہوتا ہے۔
سہیل آفریدی صرف ایک نام نہیں، ایک جذبہ، ایک عزم اور ایک نظریے کے ساتھ کھڑے رہنے کی علامت ہیں۔ 🔥❤️
اللہ تعالیٰ سہیل آفریدی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، انہیں ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے اور عوام کی خدمت کے اس سفر میں ثابت قدم رکھے۔
کیونکہ جو شخص اپنے قائد
جناب عمران خان سے مخلص اور
اپنے عوام کے لیے مخلص ہو، اسے وقت نہیں، تاریخ یاد رکھتی ہے! 🇧🇫🔥❤️
زندہ باد سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
@NiniYmz shokreya overseas aap logho nay Dil khosh kardeya bus aap say darkhowast hay in may say Jo chore aap ko nazer aaey aus ka Jena Haram karday jinho nay pàkistaneo ka Jena Haram keya howa hay humay to yh miltay he nahe
aesa lughta hay Kay bus yh he aushrafol mukhloqate hay
🔥مخدوم محمد جاوید ہاشمی کا اعلان۔
میں کل شام 5 بجے، 9 نمبر چنگی چوک ملتان سے، اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گا اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شامل ہوں گا۔✌️✊💪
عوام کا یہ سمندر آپ کو TV چینلز نہیں دکھائیں گے۔
لیکن سوشل میڈیا پر حق کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، انشاءﷲ۔
پاکستانی عوام نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ماشاءﷲ۔
اللّه ہماری اس ظالم حکمرانوں کے ٹولے سے جان چھڑواۓ۔
@Waqarkhan chul bhagh ja monafeq tare koey bukwase karghare sabit nahe hoghe
mala chubta hay jarnals ke or fekaremund ho rha hay humaray jeyalo ke tomhay badulnay hota to 6november ka zolm dakhe kare badul jatay lakin Allah nay tom logho Kay ley hedayat Kay darwazay bund kardeya hay
حوالدار MFکی نئی دھمکیاں
حوالدار MF پہلے دھمکی دیتا رہا میں چیلنج کرتا ہوں اگر لانگ مارچ کا اعلان ہو گا تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگے گا میرا چیلنج ہے
اب MFنئی دھمکی لے آیا اگر اسلام آباد داخل ہوۓ تو توبہ توبہ توبہ وہ ہو گا کہ بس میری توبہ تیری توبہ جن کی نہیں توبہ ان کی بھی توبہ
کیا ہو گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے توبہ توبہ توبہ
اگر اسلام آباد داخل ہو گئے پھر یہ کہے گا اگر دس دن سے زیادہ رکے پھر وہ ہونے والا ہے کہ بس میری امی کی توبہ ابو کی توبہ محلے والوں کی توبہ
یہ چول بہت بڑی کھچ ہے کوئی ذرائع نہیں ہیں اس کے ایک سے بڑھ کر ایک جھوٹ اس کا ثابت ہوا ہے، رانا عظیم کے برابر کا تُکے باز ہے فرق صرف اتنا ہے رانا جب ویلاگ کرتا ہے تو سارا محلہ اسے لائیو سنتا ہے اور رانا اپنے جسم کے سارے اعضاء ہلا کر ویلاگ کرتا ہے بلکہ وہ والے اعضاء تک ہلا دیتا ہے جو اس کے پاس ہونے ہی نہیں چاہیے، حوالدار MF بھی ویسا ہی تُکے باز ہے لیکن ذرا دھیمے لہجے میں
عمران خان ہماری نسلوں کے مستقبل کی خاطر عقوبت خانے میں قید ہے، اپنی جان داؤ پر لگا کر جدوجہد کر رہا ہے، مگر جن کے لیے وہ لڑ رہا ہے، وہی قوم خاموش بیٹھی ہے۔
عمران خان پاکستان کی آخری امید ہے۔ قوم کو سوچنا ہوگا کہ کیا ہم واقعی ایسے لیڈر کے اہل ہیں؟