@warri0r15 blocked for 7 days
Architect,interior designer,not a slave! And a girl filled with hope for a better pakistan
my hope is from my All Mighty Allah!!
@Sk_pti80 Punjab ke ghayuor awam niklay apnay molk apnay bucho apnay muzhub or Imran Kay ley aub na niklay to bus gholame aelawa Koch hath nahe aaey gha
سب سے زیادہ احمق وہ لوگ ہیں جنہیں اب بھی یہ لگتا ہے کہ سہیل آفریدی کو کرسی بچانی ہے تو انہیں مفاہمت کرنی چاہیے! سہیل آفریدی نہ کسی بڑے سیاسی خاندان سے ہے، نہ سرمایہ چاہیے کہ کرسی سے چمٹا رہے؛ سہیل آفریدی کی کل سیاسی طاقت یہی ہے کہ وہ عمران خان سے وفادار ہے اور ان کی عوامی تائید کی ضمانت ہے۔ صحافی فیض اللہ خان
@faiz_swati
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
گنڈا پور کے چھوڑ جانے پر ملال کیسا ؟
•ہماری تو پارٹی کا مرکزی سیکرٹری جنرل ہمیں چھوڑ گیا
•صوبائی گورنرز اور وزرائے اعلیٰ چھوڑ گئے
•وفاقی و صوبائی وزراء چھوڑ گئے
•مرکزی ، صوبائی اور ضلعی و تحصیل سطح کے پارٹی عہدے دار چھوڑ گئے
•مخصوص نشستوں والی خواتین چھوڑ گئیں
۲۰ ارکان نے نہ صرف عدم اعتماد میں حصہ لے کر اپنی ہی حکومت گرائی بلکہ اسمبلی فلور پر بڑھ چڑھ کر عمران پر غلیظ الزامات لگائے
مگر ـــــــــــــ
نہیں چھوڑا تو خدا نے نہیں چھوڑا اور مخلوق خدا نے نہیں چھوڑا
۸ فروری کو ⅔ اکثریت سے عمران خان کو وزیراعظم بنا دیا
تو جو چھوڑنا چاہے ، چھوڑ جائے
پر ہم نہیں چھوڑیں گے
عمران خان کو آزاد کروا کر وزارت عظمیٰ کے منصب پر بٹھا کر ہی دم لیں جو اس کا جائز حق ہے
ان شاءاللہ
@AzharMashwaniPk Allah hum bus aap say faryade kartay hay apne pareshaneo ke madud farma Imran or auske family
ko to he reha karsukta hay karday maray malik ameen
عمران خان کی بہنوں کے بعد ان کے ایک اور فیملی ممبر قاسم زمان خان کو 3MPO کے تحت گرفتار کر لیا گیا ۔
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 10 ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت، دفاع اور انصاف کا بنیادی حق دیتا ہے۔ کسی بھی شخص کو بغیر کسی جرم یا ٹھوس ثبوت کے 3 MPO کے کالے قانون کے تحت قید رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔اس وقت پاکستان میں آئین و قانون کے ساتھ جو کھلواڑ جاری ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے لیے بے شک کے پی کے کو متحرک اور جذباتی کر دیا ہے لیکن پی ٹی آئی کے لیے اصل المیہ یہ ہے کہ پنجاب میں کوئی سہیل آفریدی نہیں۔یہاں ذیادہ تر فرمائشی حاضری سیلفی اور ٹک ٹاک پروگرام ہے۔نوے فی صد پی ٹی آئی ایم این ایز ایم پی ایز عہدیداروں اور رہنماؤں کا کام بس سوشل میڈیا کے لیے ایک دو اچھی ویڈیوز نکالنا ہے۔اور یہ سب میں پی ٹی آئی کے تین احتجاجوں میں بنفس نفیس شریک ہو کر دیکھ اور محسوس کر چکا ہوں۔پنجاب پی ٹی آئی کا مرد بیمار ہے۔اسے اٹھانا ہی پی ٹی آئی کا اصل امتحان ہے۔
Day 3 of the long march.
The whole world is watching what happens when you stand for truth, resist injustice & stand with Imran Khan, people carry you on their shoulders & treat you like their own. This march is everyone’s chance to rise, resist & write their name in history.
@GaziAmirGujar tom kha thay abhe tuk mil ghaya Aetna samujhdare aadme khatum karo sub yh saray muslay hul karay gha aaj tuk Aetna samujhdare police nahe dakhe
abay yh police the ya
Naya drama bnaya hay jernals nay