AC Kohat offered his child to persuade the mother who refused to receive the polio vaccine
The woman made a condition that if she herself will administer the polio drops to the child of AC Kohat, she will never refuse the polio drops.
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ میں امارات کے 51 ویں قومی دن کے پرمسرت موقع پر، پاکستان کی قیادت' عوام اور سفارتخانے کی طرف سے متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
The Embassy of Pakistan will remain closed from Thursday, 01 December 2022 to Friday, 02 December 2022 on account of Commemoration Day and National Day of the United Arab Emirates. The Embassy will re-open on Monday, 05 December 2022
معاون خصوصی وزیراعظم برائے اوورسیز پاکستانیز سردار سلیم حیدر خان کے فوکل پرسن براے UAE سردار قیصر حیات خان کی سفارت خانہ میں تعینات پاکستانی ایمبیسڈر فیصل خان نیازی ترمزی اورکمیونٹی ویلفئیر اٹیچی سمیع اللہ خان سے ملاقات اوورسیز پاکستانیز کے مسائل حل کرنے پر توجہ دلائی
متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام آپ کو کوئی مسلہ درپیش ہو سفارت خانہ نے اپنا واٹس ایپ نمبر جاری کیا ہے سفیر پاکستان تک اپنا پیغام پہنچائیں۔ / دبئی میڈیا۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاک فوج کے نئے سپہ سالار ہوں گے، عاصم منیر سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ وہ حافظ قرآن بھی ہیں، اس کے علاوہ وہ پاکستان کی عسکری تاریخ میں پہلے آرمی چیف ہوں گے جو دو انٹیلی جنس ایجنسیوں (آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلی جنس) کی سربراہی کر چکے ہیں۔